
PTI Official
1.3M subscribers
Verified ChannelAbout PTI Official
Pakistan Tehreek-e-Insaf is a political party on paper, but it is way bigger than that. It's a dream for a prosperous Pakistan where every man and woman has high self esteem and takes care of fellow citizens per the priniciples of humanity. The goal of its founder Imran Khan is to ensure Justice for all as he believes that a just society has the best chance to succeed. At the core, PTI just wants to make sure that we as a nation are the best version of ourselves and make a name for us in this world. We believe that Pakistan is a very special country, full of natural resources and full of earnest & intelligent people. More at https://insaf.pk/what-is-pti
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Imran Khan’s OpEd in TIME Magazine got published yesterday. He addressed the World leaders to make them realize how a destabilised Pakistan threatens regional security. https://time.com/7262072/imran-khan-writes-from-prison-pakistan/


🔴 LIVE | PTI's Social Media's Special Show with families of Military Prisoners Watch LIVE: https://youtube.com/live/CT8AELvjGD8

یہ سچ بولتا ہے اسے چپ کروا دو، حکومت کے جھوٹے بیانیے کو سپورٹ نہ کرنے والے 4 اینکرز کاشف عباسی ARY، اکبر باجوہ GNN، جبیب اکرم SUNO اور خالدجمیل ABN آف ائر کردئیے گئے۔ مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر پاکستانیوں پر مسلط ہونے والی حکومت پاکستانی قوم کے بنیادی حقوق پر ڈاکے ڈالنے میں مصروف ہے۔ ووٹ پر ڈاکے کے بعد اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے نہتے معصوم شہریوں پر گولی چلائی گئی عدلیہ کو کنٹرول کرنے کے لیے چھبیسویں آئینی ترمیم لائی گئی اس کے بعد اظہار رائے کی آزادی چھیننے کے لیے حکومتی بیانیے کے خلاف بولنے والے صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو قابو کرنے کے لیے پیکا ایکٹ میں ترامیم لائی گئیں، اب ٹی وی پر جھوٹے حکومتی بیانئے کو سپورٹ نہ کرنے پر اینکرز کو آف ائر کیا جارہا ہے


ایسی یزیدیت اور ایسی فرعونیت کے ذمہ دار جنرل عاصم منیر اور ان کی اردلی حکومت ہے!


Former Prime Minister Imran Khan’s special instructions for overseas Pakistanis: “Print out my letter addressed to the Army Chief General Asim Munir, and post the printed copies to: 1) GHQ, Rawalpindi 2) Relevant Embassies in your cities”


آج بھی ۹ مئی کے جھوٹے کیسز میں لوگ جیلوں میں ہیں اور ۲۶ نومبر کے قتل عام کے بعد انہوں نے جنہیں شہید کیا انہی کے ساتھیوں کو گرفتار بھی کر لیا۔ انکے خاندان جس کرب سے گزر رہے ہیں اسکا اندازہ لگانا ناممکن ہے۔ کسی کے باپ کا انتقال ہو چکا ہے تو کوئی بیٹا اپنے باپ کے انتظار میں اس دنیا سے رخصت ہو گیا تو کسی کی ماں تین تین دن تک جج کے سامنے منتیں ترلے کرتی رہی۔۔۔۔ آج رات ۹ بجے جیلوں میں ناحق قید فیملیز کے ساتھ گفتگو ہمارے تمام سوشل میڈیا چینلز پر براہ راست دکھائی جائے گی۔


When they have to use same touts again and again, they shall admit that Awaam and Imran Khan has defeated them. This latest attempt has backfired.

جب چور اور ڈاکو ملک پر زبردستی مسلط کر دیئے جائیں تو عوام اسی طرح غریب سے غریب تر اور اشرافیہ امیر سے امیر تر ہوتی چلی جاتی ہے،


شعور کا جن بوتل سے نکل چکا! اب نہ میڈیا خرید کر، نہ چند بندے گارے اور سیمنٹ کی عمارت کے سامنے کھڑے کر کے بیانیہ چلایا جا سکتا ہے۔ یہ نوجوان ظلم کے خلاف آواز بھی اٹھائیں گے اور آپ کے ناجائز کاموں پر سوال بھی کریں گے! اسی لئے جتنی جلدی ہو، اپنی آئینی حدود میں واپس جائیں اور اس ملک کو آگے بڑھنے دیں!

No one can defeat the Junoon!