PTI Official
January 27, 2025 at 12:10 PM
8 فروری 2024 کو ملکی الیکشن پر ڈالے گئے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے کو ایک سال مکمل ہونے اور تاحال انصاف نہ ملنے پر 8 فروری 2025 کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر منائے جانے والے یوم سیاہ کے حوالے سے سیکرٹری پی ٹی آئی او آئی سی سجاد برقی کا قوم کے نام پیغام
❤️
👍
😢
😂
😮
🙏
💯
🤲
🫀
🥰
2.9K