
Muhammad Aamir Iqbal
1.3M subscribers
Verified ChannelAbout Muhammad Aamir Iqbal
I'm Muhammad Aamir Iqbal, For more https://www.youtube.com/channel/UCJrYc9NKZDq86kjTuD07PIQ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جب آپ کسی سے کہتے ہیں، "میں تم سے پیار کرتا ہوں،" تو وہ اسے کچھ شکوک و شبہات کے ساتھ قبول کر سکتے ہیں۔ کیونکہ کبھی کبھی یقین کرنا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن جب آپ اسے کہیں گے، "میں آپ سے نفرت کرتا ہوں،" وہ فوراً آپ پر یقین کرے گا، آپ پر ایک بار اور ہمیشہ کے لیے یقین کر لے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ محبت کو سیکھنا پڑتا ہے، بار بار سیکھنا پڑتا ہے، بار بار سیکھنا پڑتا ہے۔ جہاں تک نفرت کا تعلق ہے تو اسے کسی رہنمائی کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ہمیشہ موجود ہوتا ہے، کسی کے اس کو چنگاری کا انتظار ہوتا ہے۔

آپ کی نسل، ذات، پیشہ، قومیت، عقیدہ سے مجھے کوئی سروکار نہیں، آپ انسان ہیں اور آپ کا احترام مجھ پر واجب ہے.

ہر صبح اللہ کی ایک نئی رحمت ہے، شکر ادا کریں اور خوش رہیں۔

کہ جب انسان کا یقین اپنے رب پر مضبوط ہو اور اگے منزل کا پتہ بھی نہ ہو، اور نہ ہی راستے کا تو اللہ کوئی نہ کوئی وسیلہ بنا کر بھیج دیتا ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے چاہے ہر طرف مصیبتیں ہی کیوں نہ گھیر لیں

🚀 E-Commerce Success Conference 2025 – Your Gateway to Online Earning! 💰 Doston, bohot se log e-commerce se earning karna chahtay hain, lekin unhain shuru karne ka idea nahi hota. Bohot se log offline business kar rahay hain, magar online shift hone mein mushkilat ka samna karte hain. Agar aap bhi e-commerce mein apna mustaqbil dekhte hain, lekin samajh nahi araha kahaan se shuru karein—toh yeh moka sirf aapke liye hai! 🔥 Join Pakistan’s Biggest E-Commerce Conference! 📅 Date: 23rd February 2025 📍 Venue: PC Hotel, Lahore Agar aap bhi apni earning ko next level le jana chahte hain aur apni pehchan e-commerce mein banani hai, toh yeh conference miss mat karein!

پاکستان کے تعلیمی اور کاروباری منظرنامے میں ایک اور سنگ میل عبور ہو گیا! معروف تعلیمی ماہر، کاروباری رہنما، اور وژنری لیڈر پروفیسر سرور خواجہ (Professor Sarwar Khawaja) نے عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر جمی چو (Jimmy Choo) کو پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔ یہ لمحہ نہ صرف پاکستانی فیشن انڈسٹری کے لیے اہم ہے بلکہ ملک کی عالمی شناخت کو مزید بہتر اور مثبت انداز میں پیش کرنے کا بھی زبردست موقع ہے۔ یہ قدم پاکستان کے روشن، ترقی یافتہ اور تخلیقی چہرے کو دنیا کے سامنے لانے میں مددگار ثابت ہوگا، جس سے ملک میں سرمایہ کاری، فیشن انڈسٹری، اور بین الاقوامی شراکت داریوں کے دروازے کھلیں گے۔ اس موقع پر پروفیسر سرور خواجہ (Professor Sarwar Khawaja) نے کہا، "ہم پاکستان کو ایک جدید، تخلیقی اور ثقافتی طور پر مضبوط ملک کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں۔ جمی چو (Jimmy Choo) جیسے عالمی فیشن آئیکون کی شمولیت ہمارے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔" یہ سنگ میل نہ صرف پاکستانی فیشن انڈسٹری کو عالمی سطح پر روشناس کرانے میں مدد دے گا بلکہ نوجوان ڈیزائنرز اور تخلیقی ذہنوں کے لیے بھی ایک شاندار موقع فراہم کرے گا۔


Dear Professor Sarwar Khawaja, Thank you for your incredible efforts in bringing Jimmy Choo to Pakistan. Your dedication to showcasing a softer and more inspiring image of Pakistan is truly commendable. This initiative will leave a lasting impact, highlighting the country’s rich potential on the global stage.

خوبصورتی کوئی ظاہری نقش و نگار نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے جو محبت کی آنکھوں سے جنم لیتی ہے۔ جب دل خالص ہو اور نظر میں اخلاص ہو، تو عام سی چیزیں بھی غیر معمولی لگنے لگتی ہیں۔ یہ حسن وہی دیکھ سکتا ہے جس کی روح میں محبت کی روشنی ہو کیونکہ حقیقت میں خوبصورتی ظاہری نہیں، بلکہ وہ احساس ہے جو دل کو چُھو جائے اور رُوح کو پُرسکون کر دے۔

: انسان پر کبھی "راستہ بند نہیں" ہوتا ، : یہ بات یاد رکھی جائے کہ " ہر دیوار کے اندر " دروازہ" ہے ، جس میں سے مسافر گزرتے رہتے ہیں ، : مایوسیوں کی دیواروں میں _____ " اس کی رحمت" أمید کے دروازے کھولتی" رہتی ہے ، ___ : "انتظار ترک نہ" کیا جائے ۔ " """""رحمت ہو گی ۔"""""""" " أمید کا چراغ جلے گا ۔ ___ " وہ وقت جس کا انتظار ہے ، ___ " آئے گا بلکہ وہ وقت آ ہی گیا ۔۔۔۔۔ ______" مایوسیوں کے بادل ️ چھٹ جائیں" گے ۔۔۔_____ : چراغاں ہو گا ، : انسان انسان کے قریب آ جائے گا ، : پتھر موم ہو جائے گا ، : دل محبت سے معمور ہو جائیں گے ، : پیشانیاں سجدوں سے سرفراز ہو جاہیں گی ، : زندگی کو زندہ رہنے کا استحقاق مل جائے گا ، " انسان مایوس نہ ہو ۔ ___ کشتیاں جلا دی جائیں تو" کامیابی قریب" آجاتی ہے ، : کامیابی یہی ہے کہ " زندگی کو وثوق مل جائے ، " آرزوئیں پوری نہ ہوں ____ تو" بے آرزو رہنے کی آرزو پیدا" کر دی جائے ، ______ _____ یہی بڑی کامیابی ہے ، ______ : کامیابی کسی" نقطے کا نام نہیں" ، : یہ "مزاج کا نام " ہے ، : بڑے بڑے فاتحین جنگیں" ہارنے کے بعد" بھی : _____ فاتحین ہی رہے ،______ : ہمارے پاس مثال موجود ہے ، ______ جسے اللہ تعالیٰ نے فتح مبین قرار دیا ۔۔۔۔ ____ : کربلا کی شکشت فتح کی بشارت ہے ۔ : ہم جسے "تاریکی سمجھ " رہے ہیں ، : یہی کاذب تو" صبحِ صادق کا آغاز" ہے ۔۔ : چلتے چلیں ۔۔۔ : منزلیں خود ہی سلام کرینگی : دنیا کے خلاف فریاد نہ کریں ، : ____ کوشش کریں کہ : کوئی آپ کے خلاف فریاد نہ کرے ، :___ دوسروں کو خوش کریں" خوشی خود ہی مل جائے گی ، : ____ اور یہی جینے کا راز ہے ۔۔۔۔