
Rise And Shine (Educational Point)
24.8K subscribers
About Rise And Shine (Educational Point)
All about education , notes , admission updates , jobs updates , ppsc preparation, nts preparation , educational interviews , school education ,
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 22 ایم بی خوشاب https://www.facebook.com/share/r/1BL5TeLWnE/

10th Maths (Most Important Questions) Exe1.1(Q.2,3) Exe1.3(Q.1-8) Exe1.4(Q.1-6) Review Exercise Q. 2 Example.1,2 page19 Exe2.1(Q.1,3,4,5,9,10) Properties of cube roots Exe2.2(Q.1,2,3,5) Relation between roots and coefficients of Q.E Exe2.3(Q.1,3) Exe2.4 full exercise Exe2.5(Q.1) Exe2.8(Q.1-5) Exe3.1(Q.3,4,5,7,8,9) Exe3.3 full exercise Theorems of proportion Exe3.4(Q.1) Exe3.6 full exercise Exe4.1(Q.1,2,4,7,8) Exe 4.2(Q.2 3,4,8) Exe 4.3(Q.1,2,3,7,8) Exe 4.4(Q.1,4,6) Exe5.1(Q.1) Proof of first two properties page88 Exe5.2(Q.3,4) Exe5.3(Q.1,4) Exe5.4 full exercise Exe5.5(Q.1-5) Example.2 page120 Example.1 page129 Exe6.2(Q.3,9,12) Exe6.3(Q.4,5,6) Relation between radian & degree Exe7.1(Q.3,5) Exe7.2(Q.1-4,5,6) Exe7.3(Q.6,8,9,10,12) Exe7.4 full exercise Exe 7.5(Q.1-4) Exe13.1(Q.1) Theorems(1,3,4) of ch.9 and first three theorms of ch.12 Syed Aqib Iqbal (M.phil Maths) Definitions: Root,reciprocal,exponential,radical,disc,symmetric equation,synthetic division,ratio,proportion,antecedent,consequent,proper fraction,improper fraction,partial fraction,function,types of function,mean,median,mode,G.M,properties of A.M,range,angle, incircle,polygon,circumference,sector,circle,chord ,secent,radial segment,collinear pts,tangent,central angle,cyclic,. All review exercises are important for mcq and short questions.

Breaking News! STI ki list display ho gi ha Candidates can check now

"ھ" اور "ہ" میں کیا فرق ہے؟ "ھاں" اور "ہاں" کیا دونوں ٹھیک ہیں؟ اسی طرح "ہم" اور "ھم" اگر فرق ہے تو کیا ہے؟ 👈اردو میں دو چشمی *ھ* کا استعمال مرکب حروف تہجی بنانے کے لئے ہوتا ہے۔ مثلاً: بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغیرہ۔ بعض جگہوں پر خوب صورتی یا کسی اور وجہ سے لوگ ابتدا میں *ھ* کا استعمال کرتے ہیں مثلاً "ھم"، "ھماری" اور "ھاں" وغیرہ . لیکن یہ استعمال درست نہیں ہے۔ اول تو یہ کہ اردو میں *ھ* ابتداء لفظ میں کبھی آ ہی نہیں سکتا۔ کیوں کہ دوچشمی ‘‘ھ’’ کی اکیلی مستقل آواز نہیں ہے بلکہ اسے کسی دوسرے حرف کے ساتھ ملا کر لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ دو چشمی *ھ* اردو میں ہندی زبان سے اخذ کی گئی ہے اور یہ صرف چند حروف کے ساتھ ہی آسکتی ہے، اردو کے تمام حروف تہجی کے ساتھ نہیں آسکتی مثلاً: بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغیرہ۔ اس کے علاوہ باقی حروف کے ساتھ دوچشمی *ھ* نہیں آتی، جبکہ ‘‘ *ہ* ’’ کی الگ مستقل آواز ہوتی ہے۔ ذیل میں دوچشمی *ھ* اور *ہ* کے چند جملے لکھے جارہے ہیں، انہیں پڑھ کر آپ کو خود ہی اندازہ ہوجائے گا کہ ان دونوں کے پڑھنے میں کیا فرق ہے اور اُردو زبان میں یہ دو مختلف ھ/ہ الگ الگ کیوں رائج ہیں: "ھ" 👈 *بھ*: ننھے منے بچے سب کے من کو *بھاتے* ہیں۔ "ہ"👈 *بہ*: لاپرواہ لوگ پانی زیادہ *بہاتے* ہیں۔ "ھ"👈 *پھ*: بچے نے کاپی کا صفحہ *پھاڑ* دیا۔ "ہ"👈 *پہ* : *پہاڑ* پر چڑھنا ایک دشوار کام ہے۔ "ھ"👈 *تھ* : میرا ایک دوست *تھائی لینڈ* میں رہتا ہے۔ "ہ"👈 *تہ*: ابھی تک صرف ایک *تِہائی* کام ہوا ہے۔ "ھ"👈 *ٹھ* : ان دونوں کی آپس میں *ٹھنی* ہوئی ہے۔ "ہ"👈 *ٹہ*: درخت کی *ٹہنی* پر چڑیا *چہچہا* رہی ہے۔ "ھ"👈 *جھ*: آج فضا *بوجھل* سی ہے۔ "ہ"👈 *جہ* : *ابوجہل* اسلام کا سخت دشمن تھا۔ "ھ"👈 *چھ*: ڈاکٹر نے مریض کے جسم سے گولی کا *چَھرّا* نکال دیا ، یا قربانی کے جانور کے گلے پر *چُھرا* پھیر دو۔ "ہ"👈 *چہ*: اس کا *چہرہ* خوشی سے کِھلا پڑ رہا تھا۔ "ھ"👈 *دھ*: یار میرا *دھندہ* خراب مت کرو۔ "ہ"👈 *دہ*: وہ اس کا نجات *دہندہ* بن کر آیا۔ *نوٹ*:- *ڈ* کے ساتھ ‘‘ہ’’ اور *ر* کے ساتھ "ھ" کا جملہ نہیں آتا۔ "ھ"👈 *ڑھ*: میرے گھر کے آگے ڈم ڈم کی *باڑھ* لگی ہوئی ہے۔ "ہ"👈 *ڑہ*: میرے گھر کے پاس بھینسوں کا *باڑہ* ہے۔ "ھ"👈 *کھ*: میرا قلم *کھو* گیا ہے۔ "ہ"👈 *کہ*: ہاں اب *کہو*! کیا *کہنا* چاہ رہے تھے۔ "ھ"👈 *گھ*: جنگلات میں *گھنے* درخت ہوتے ہیں۔ "ہ"👈 *گہ*: اس نے اپنی شادی پر *گہنے* اور دیگر زیورات پہنے ہوئے تھے۔ یہ جملے صرف دوچشمی "ھ" اور "ہ" کے آپس میں فرق واضح کرنے کے لیے بطور مثال لکھے ہیں، اُمّید ہے اس سے آپ مستفید ہوں گے.


GUESS 9TH GENERAL MATHEMATICS (ARTS GROUP) UN,IT NO.1 PERCENTAGE, RATIO AND PROPORTION. EXERCISE NO. 1.1 Q.1 (i) Q.2 (i) ,(v) Q.4 (vii) EXERCISE NO.1.2 Q.1, 2,3,4,5,7, 9 EXAMPLE -2 1.1.3 EXERCISE NO. 1.4 Q.1 , 2, 3, 7, 8 EXERCISE -1.5 Q.1,2,3,5,7,8,9,10 Chap NO.2 ZAKAT, USHR AND INHERITANCE. EXERCISE NO. 2.1 Q.1 Q.2 Q.3 Q.4 Q.5 Q.6 Q.7 Q.10 Q.11 Q. 12 UNIT NO.3 BUSINESS MATHEMATICS. EXERCISE NO. 3.1 Q.1 (i) , (vi) Q.4 Q.5 Q.3 (i) , (iv) , (v) EXERCISE NO. 3.2 Q.1 (i) Q.5 Q.6 Q.2 (ii) EXERCISE NO. 3.3 Q.1 Q.2 Q.3 UNIT NO.4 FINANCIAL MATHEMATICS. EXERCISE NO. 4.1 Q.1 Q.2 EXERCIS NO. 4.2 Q.1 Q.2 Q.3 Q.6 EXERCISE NO. 4.3 Q.6 Q.7 Q.8 Q.9 UNIT”NO.5 CONSUMER MATHEMATICS EXERCISE NO. 5.1 Q. 1 Q.5 Q.6 Q.7 EXERCISE NO. 5.3 Q. 2 Q. 4 Q.5 Q. 7 U,NIT NO.6 EXPENSENTS AND LOGARITHMS. EXERCISE NO. 6.1 Q.3 (iii) Q.4 (x) Q.5 (iii) EXERCISE NO.6.2 Q.28 (v) Q.28 Q.29 EXERCISE NO.6.3 Q.1 1 , 3 Q.11 Q.12 Q.13 Q.14 Q.15 EXERCISE NO. 6.4 Q.4 (ii) Q.3 Q.4 Q.5 Q.6 EXERCISE NO.6.5 Q.1 (iii) Q.2 (i) Q.3 Q.4 Q.7 Q.9 Q.10 Q.11 U,NIT, NO.7 ARITHMETICS AND GEOMETRIC SEQUENCE. EXERCISE NO. 7.1 Q.1 (i) , (iii), (iv) , (vii) EXERCISE NO. 7.2 Q.1 (i),(iv) Q.2 (i), (v) Q.4 Q.10 EXERCISE NO. 7.3 Q.1 (i) , (ii), (iii) , (iv),Q.2,3,4,5,9 EXERCISE NO.7.5 Q.1 (i) , (ii) Q.2 (i) , (ii) UNIT“ NO.8 SET AND FUNCTIONS EXPERCISE NO. 8.1 Q.1,Q.2,Q.3,Q.4,Q.5,Q.6 ,Q.7 EXERCISE NO. 8.2 Q.1 Q.2,Q.3,Q.4,Q.5 .UNI,T NO.9 LINEAR GRAPHS EXERCISE NO. 9.1 Q.1 (vi) Q.3 (i) , (ii), (iv) EXERCISE NO. 9.3 Q.1 (b),Q.3 UNI,T NO.10 BASIC STATISTICS REVIEW EXERCISE. Q.3,Q.5,Q.6.......... مزید کسی بھی سبجیکٹ کے نوٹس ، گیس پیپر ، اہم ترین سوالات، کے لیے میسج کریں

*✓ 10th Class English Guess Paper 2025* *🔹Important Short Question Answer* Page # 8 Question # 1, 2, 4, 5 Page # 44 Question # 2,5,6 Page # 20 Question # 1,4,5 Page # 52 Question # 2,3 Page # 111 Question # 1,3,4,7 Page # 72 Question # 1,2,5,7 Page # 122 Question # 1,4,5 Page # 144 Question # 4,5,6,8 Page # 133 Question # 1,4,5 Page # 154 Question # 2,5,6 *🔹Important Lessons For English to Urdu Translation* 1,2,4,6,9,13 *🔹Important Summaries of Poems* Try Again & Peace *🔹Important Essays* 1. Sports & Games 2. Cricket Match 3. My Last Day At School 4. Television 5. A Rainy Day 6. My Hobby 7. Quaid e Azam *🔹Important Urdu to English Paragraphs* 1,4,5,8,9,10,12,14,16,19,21,25,27,35,37 *🔹Important pairs of words* Complement/Compliment, Counsil/Counsel, Cue/Queue, Accede/Exceed, Amiable/Amicable, Accept/Except, Alter/Altar, Bron/Barren, Floor/Flour, Pray/Prey, Whether/Weather, Empire/Umpire, Temporal/Temporary, Fair/Fare, Soul/Sole, Teem/Team, Access/Excess, Cannon/Canon, Mail/Male, Adapt/Adopt, Ballot/Ballet, Born/Borne, Tide/Tied, Beneficial/Bneficent, Dear/Beer, Vane/Vain, Lute/Loot, Aid/Add, Flew/Flu, Further/Farther, Lesson/Lessen, Corps/Corpse, Cease/Ceise, Way/Weigh, Hew/Hue, Rain/Rein, Temper/Tamper, Vale/Veil, Allusion/Illusion, Judicial/Judicious, Popit/Prophet, Dose/Doze, Week/Weak, Wander/Wonder, Right/Rite, Dew/Due, Accident/Inccident, Root/Route, Cell/Sell, Urban/Urbane, Quiet/Quite, Bridal/Brindle

خبر غم۔ تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا سے آئی ٹی ٹیچر ایس ایس ای معین الدین بھاٸی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ پیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔


میں سرکاری سکولوں کا سفیر! "میں جہاں بھی ہوں، جس بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہوں، ایک ہی پیغام دے رہا ہوں: سرکاری سکول، معیاری سکول. میرا مقصد ہے کہ ہر والدین کو یہ بتاؤں کہ سرکاری سکول صرف ایک آپشن نہیں، بلکہ بہترین انتخاب ہیں.. ✊ میں ہر دن، ہر پلیٹ فارم پر سرکاری سکولوں کی بہتری کو اجاگر کر رہا ہوں۔ 📢 میں والدین کو قائل کر رہا ہوں کہ وہ اپنے بچوں کو معیاری اور مفت تعلیم کے لیے سرکاری سکولوں میں بھیجیں۔ 🎯 میرا مشن ہے کہ ہمارے بچے معیاری تعلیم حاصل کریں، بغیر کسی مالی دباؤ کے.. اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے سرکاری سکول مزید مضبوط ہوں، تو اس مہم کا حصہ بنیے! اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروائیے اور اس پیغام کو آگے پھیلائیے... کیا آپ میرے ساتھ ہیں؟ تبصرے میں "ہاں" لکھیں اور اپنی رائے دیں! اور اپنے سکول کی تدریسی و غیر تدریسی موٹیویشنل سرگرمیاں ہمیں اس Facebook کے میسنجر پر انباکس کریں https://www.facebook.com/share/18JnPWHq6i/ #سرکاری_سکول_معیاری_سکول #تعلیم_سب_کے_لیے #میں_سرکاری_سکول_کا_سفیر

پیدائش کے وقت ایک عورت کے اندر دس سے بیس لاکھ انڈے موجود ہوتے ہیں۔ بلوغت تک یہ انڈے چار لاکھ سے 40 ہزار تک رہ جاتے ہیں، جبکہ تولید کے لئے محض ایک انڈہ چاہیے ہوتا ہے . . ایک سپرم اور ایک انڈہ . . یعنی اگر تین بچے زندگی میں پیدا کئے تو صرف تین ہی انڈے استعمال ہوے، باقی دو ملین ضائع گئے . . جبکہ مردوں کے جسم میں سپرم کی پیداوار بہت بڑی مقدار میں ہوتی ہے۔ ایک ایجیکولیشن (جماع کے دوران انزال) میں تقریباً 1.5 سے 5 ملین تک سپرم نکلتے ہیں، اور ہر ایجیکولیشن میں سپرم کی تعداد مختلف ہو سکتی ہے۔ سپرم کی پیداوار ایک دن میں تقریباً 1,500 سے 3,000 سپرم فی سیکنڈ ہوتی ہے، یعنی ایک مرد کا جسم روزانہ 2 کروڑ سے زیادہ سپرم پیدا کرتا ہے۔ یہ بڑی مقدار میں سپرم کی پیداوار اس لیے ہوتی ہے تاکہ مرد کے جسم میں سے صرف ایک سپرم ہی ایک انڈے کو فورٹیلیز (fertilize) کرنے کے لیے کامیاب ہو۔ دیگر سپرم، جو کہ انڈے تک پہنچنے میں ناکام رہتے ہیں، ضائع ہو جاتے ہیں یا ان کی موت ہو جاتی ہے۔ اس طرح، مرد کی تولیدی صلاحیت میں سپرم کی بڑی مقدار کی موجودگی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ کامیاب فورٹیلیزیشن (fertilization) کا امکان زیادہ ہو۔ یعنی ایک انڈے سے ملاپ کے لئے پچاس لاکھ سپرم دوڑ لگاتے ہیں اور محض ایک ہی کام آتا ہے باقی سب ضائع جاتے ہیں۔🤔


انسان ہمیشہ یہ گمان کرتا رہتا ہے کہ شاید نوکری اسے سکون اور خوشی دے گی، پھر وہ یہی سوچتا ہے کہ شادی کے بندھن میں بندھنے سے اس کی خوشیوں کی تکمیل ہو جائے گی، بعد ازاں وہ سمجھتا ہے کہ بچے اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔ اسی گمان میں مبتلا وہ ایک ایک کرکے تمام مراحل سے گزرتا ہے اور آخرکار اسی وہم و گمان میں زندگی کی بازی ہار جاتا ہے۔ ????پھر خوشی اور سکون اللہ پاک کی تقسیم پہ راضی رہو-: ہر حال میں شکر ادا کرو;: کثرت سے اللہ پاک کا ذکر کرو