
حسنات الاطفال(بچوں کی تربیت کے لیے بنایا گیا ایک مفید چینل)BACHON KI TARBIYAYT
19.2K subscribers
About حسنات الاطفال(بچوں کی تربیت کے لیے بنایا گیا ایک مفید چینل)BACHON KI TARBIYAYT
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *طلب العلم فریضة علی کل مسلم* مفہوم ترجمہ👇🏻 *علم دین کا حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے* 📔📚 🌹 *حسنات الاطفال* 🌹 *ترجمان* جامعہ بیت الحسنات ایبٹ آباد *ملحقہ* بوفاق المدارس العربیہ پاکستان *الحاق نمبر* 16298-04-01 🌹 *اس چینل میں نیو آنے والے سب ممبرز کو خوش آمدید* 🌹🌷🍃 *اس چینل کا مقصد بچوں کی دینی تربیت کے ساتھ ساتھ انکو دین کا صحیح علم دیناہے ۔آجکل کے دور میں بچے ہمارے کنٹرول میں نہیں ہیں اسکی اصل وجہ ہم ماؤں کا دین سے دور ہونا ہے ۔ایسے نازک وقت میں ہم ایسا کیا کریں کہ بچے ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں اسکے لیے ہم ماؤں اور بچوں کے لیے بے حدضروری ہےکہ اپنے آپ کو دین کے ماحول میں جوڑیں* *اس چینل میں آپکو بچوں کی تربیت کے لیے بہترین مواد ملے گا ان شاءاللہ* 🗃📗📘✉ *صدقہ جاریہ کیلئے دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں* *اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائیں آمین ثم آمین* *آپ سے خصوصی دعاؤں کی درخواست* *منجانب* 🍃 *آپکی ایڈمن اہلیہ محمد توحید* https://whatsapp.com/channel/0029VaHo7O18kyyGWlO2pJ45 ⓗⓐⓢⓐⓝⓐⓣ ⓐⓛⓐⓣⓕⓐⓛ ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts


*کل ایک بہن کا میسج آیا کہ کیا سسر کو چائے بنا کر دینا اور وقت پر دوائی دینا کیا اسلام نے بہو پر ساس سسر کی خدمت فرض کی ہے؟*❓❓❓ *میں نے ان سے کہا کہ اپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ اسلام نے مرد پر کیا کیا فرض کیا ہے؟* *مطلب یہ سب کچھ فرض نہیں ہے جو ہمارا معاشرہ زبردستی مرد سے لیتا ہے*👇👇 مثلا 🔅مرد دودھ پلائی بھی دے! 🔅جوتا چھپائی بھی دے! 🔅مرد حق مہر بھی دے! فرض. 🔅مرد منہ دکھائی بھی دے! 🔅مرد جیب خرچ بھی دے! 🔅مرد آپکے زیور کی زکاة بھی دے! فرض💐 🔅مرد آپکے بہن بھائیوں کے بچوں کو عیدیں بھی دے 🔅مرد آپ کے بہن بھاٸی کو دن رات کھانے بھی کھلاۓ 🔅اور مرد اپنے بہن بھاٸوں کو بھول جاۓ 🔅مرد آپکے میکے کا خیال بھی رکھے! 🔅مرد اپکو ہر موقعے پر مہنگے کپڑے جوتے بھی لیکر دے 🔅مرد کے لئیے اچھی جاب ہونا لازمی ہے! 🔅مرد کے لئیے اپنا ذاتی گھر ہونا لازمی ہے! 💐 *مرد کی تنخواہ بھی ایک لاکھ ہونی چائیے اگر خدمت فرض نہیں ہے تو اوپر بتاٸی جانے والی فضول خرچیاں بھی فرض نہیں ہیں۔* مگر ہم مرد سے دھمکی دے کر سب کام کرواتے ہیں أَسْتَغْفِرُ اللّٰه *ان سب کے باوجود جب آپ یہ پوچھیں گی کہ اسلام میں ساس* سسر کی خدمت عورت پہ فرض ہے یا نہیں *فرض نہیں ہے* 👈 *لیکن انسانیت تو فرض ہے* جس کے بغیر جنت مل ہی نہیں سکتی *اگر ہم دوسروں پر رحم نہ کریں اگر گھر کے بزرگ کو چائے کھانا بنا دیتی ہیں وقت پر دوائی دیتی ہیں تو آپ کے شوہر کے لئیے آسانی پیدا ہوتی ہے* 🌼 *اور شوہر کے لیے آسانی پیدا کرنا تو.*👇 👈 *عورت پر فرض ہے ناں!*! فرض ہے *قران میں اللہ نے مرد پر والدین کی خدمت فرض قرار دی ہے* 📖سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 23 وَقَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِيَّاهُ وَبِالۡوَالِدَيۡنِ اِحۡسَانًا ؕ اِمَّا يَـبۡلُغَنَّ عِنۡدَكَ الۡكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوۡ كِلٰهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّلَا تَنۡهَرۡهُمَا وَقُلْ لَّهُمَا قَوۡلًا كَرِيۡمًا ۞ ترجمہ: *تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ تم لوگ کسی کی عبادت نہ کرو، مگر صرف اُس کی والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو اگر تمہارے پاس اُن میں سے کوئی ایک، یا دونوں، بوڑھے ہو کر رہیں تو انہیں اف تک نہ کہو، نہ انہیں جھڑک کر جواب دو، بلکہ ان سے احترام کے ساتھ بات کر* 👈 *جب مرد پر فرض ہے والدین کی خدمت چاۓ پانی خرچہ کرنا تو وہ یا تو ان کی خدمت کرے گا* اور یا نوکری اگر نوکری کرے گا تو اس کے لیے آسانی کون پیدا کرے گا ظاہر ہے بیوی کرے گی. *تو اس طرع بیوی پر والدین کی خدمت فرض ہو جاتی ہے* 🚨 *اگر بیوی والدین کے لیے کام کرنے پر لڑے تو پھر شوہر کام چھوڑ کر گھر بیٹھ جاۓ اور بیوی کوٸی مطالبہ بھی نہ کرے خرچے کا* 🏵️ *اور اگر ہم واقع ایک خوشحال اسلامی گھرانہ بنانا چاہتے* تو پھر شوہر کے والدین کا خیال رکھنا پڑے گا 👈 *اور یہی مرد کے لیے آسانی ہوگی جو بیوی پر فرض ہے* *اپنے لئیے آسانیاں پیدا کریں بزرگوں سے دعائیں لیجئے!* منقول 🌸🌹🌸 ⓗⓐⓢⓐⓝⓐⓣ ⓐⓛⓐⓣⓕⓐⓛ _______________________ https://whatsapp.com/channel/0029VaHo7O18kyyGWlO2pJ45 _______________________ ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ


”بچے کو بتایا جائے کہ بسیار خوری (زیادہ کھانا) بری عادت ہے، اور یہ جانوروں کا طریقہ ہے۔ اور اُس میں سفید لباس کی محبت پیدا کی جائے اور بتایا جائے کہ رنگ برنگے یا ریشمی کپڑے تو عورتیں پہنتی ہیں۔ اور اُسے ناز و نِعم میں پلنے والے (مَمی ڈیڈی) بچوں سے دور رکھا جائے۔“ (مختصر منهاج القاصدين لابن قدامة : ١٦٠) حسنات الاطفال چینل

قرآن پاک میں مرد اور عورت کی دوستی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے، اس متعلق اللہ پاک نے فرمایا ہے: "*اور جو تمھیں پسند ہو، اس کے ساتھ نکاح کرو*" ❤️

کھانے کےآداب اور سنتیں!


*بچوں کی صحت* ⓗⓐⓢⓐⓝⓐⓣ ⓐⓛⓐⓣⓕⓐⓛ _______________________ https://whatsapp.com/channel/0029VaHo7O18kyyGWlO2pJ45 _______________________ ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ



ہر بَیٹی کا باپ بَادشاہ نہیں ہوتا ... پر ہر بَیٹی اپنے بَاپ کے لیے شَہزادی ضَروری ہوتی ہے !- 🙂 ⓗⓐⓢⓐⓝⓐⓣ ⓐⓛⓐⓣⓕⓐⓛ _______________________ https://whatsapp.com/channel/0029VaHo7O18kyyGWlO2pJ45 _______________________ ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ


آج کے دن کس کس نے اللّٰہ کا نام لیا ہے 🤔 جی میں نے ❤️ میں نے نہیں 😢 ابھی لیتا ہوں👍🏻 ⓗⓐⓢⓐⓝⓐⓣ ⓐⓛⓐⓣⓕⓐⓛ _______________________ https://whatsapp.com/channel/0029VaHo7O18kyyGWlO2pJ45 _______________________ ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

کھانا پکانے والے کی تعریف کرنی چاہیے!
