
AMANULLAH
25.1K subscribers
About AMANULLAH
ALHAMDULILLAH FOR EVERYTHING ✨💖
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*تازہ ترین* *پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا، رویت ہلال کمیٹی کا بڑا اعلان*

ریٹائرمنٹ ایک اختتام نہیں، بلکہ نئے سفر کا آغاز ہے سالوں کی خدمت کا آج حسین اختتام بابا۔ جان

گھر بیٹھے چالان ادا کرنے کی سہولت – آج آخری تاریخ! اگر آپ Driver Constable یا Head Constable کی حالیہ نوکریوں کے لیے اپلائی کر رہے ہیں اور چالان فیس جمع کروانے میں مشکل ہو رہی ہے، تو فکر نہ کریں! ہماری سروس کے ذریعے گھر بیٹھے چالان ادا کروائیں اور وقت کی بچت کریں۔ سہولت کے فوائد: ✅ گھر بیٹھے چالان جمع کروانے کی آسانی ✅ وقت اور محنت کی بچت ✅ تیز، محفوظ اور قابل اعتماد سروس تفصیلات: نوکریاں: Driver Constable، Head Constable چالان ادائیگی: آن لائن آج آخری تاریخ! چالان لیٹ ہونے سے بچنے کے لیے فوری رابطہ کریں۔ 📞 رابطہ کریں 03482390245 📩 مزید معلومات اور چالان پیمنٹ کے لیے ذاتی پیغام (Personal Message) کریں۔ موقع ضائع نہ کریں!

الحمدللہ، ریٹن ٹیسٹ میں کامیابی! آج ہمارے کئی دوستوں کا RRF، CMU اور SPU کا ریٹن ٹیسٹ تھا، اور خوشی کی بات یہ ہے کہ ہمارے گروپ کے اکثر دوستوں کا ٹیسٹ بہت ہی اچھا ہوا۔ الحمدللہ! اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آپ سب بھی دعا کریں کہ اللہ ہمیں اور ہمارے تمام دوستوں کو کامیابی اور کامرانی سے نوازے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو! آمین!

یہ پولیس کانسٹیبل (BPS-07) کے لیے STS کی آفیشل آنسر کی آ گئی ہے۔ سب دوست اپنی جوابی شیٹ سے ملا کر چیک کر لیں کہ کتنے صحیح ہوئے۔

*NEWS ALERT 🚨* 📶📡 *اپنے کاروبار کو سوشل میڈیا کے ذریعے دوسروں تک پہنچائے اور چار چاند 🌙 لگائے صرف 2000 روپے میں تو ابھی رابطہ کریں* *اپنا اشتہار ہمارے اس نمبر دے سکتے ہیں تمام تفصیلات آپ کو مل جاے گی* 03482390245

اہم اطلاع برائے امیدواران! 📢 سندھ پولیس میں پولیس کانسٹیبل (BPS-07) کی بھرتی کے لیے MCQs پر مبنی تحریری امتحان کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹیسٹ ریپڈ رسپانس فورس (RRF)، کراؤڈ مینجمنٹ یونٹ (CMU) اور اسپیشل پروٹیکشن یونٹ (CPEC) کے تحت ہوگا۔ 📝 ٹیسٹ کی تفصیلات: 📅 تاریخ: اتوار، 23 فروری 2025 ⏰ وقت: صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 📍 مقامات: 1️⃣ پولیس ہیڈکوارٹرز ساؤتھ، گارڈن کراچی 2️⃣ مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو 3️⃣ آئی بی اے پبلک اسکول، ملٹری روڈ، سکھر 🎯 تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ امتحان کی مکمل تیاری کریں اور بروقت امتحانی مرکز پہنچیں۔ 💪 آپ سب کی محنت ضرور رنگ لائے گی، ہمت نہ ہاریں اور کامیابی کے لیے پرعزم رہیں! 📢 یہ اطلاع اپنے دوستوں اور ساتھیوں سے بھی شیئر کریں تاکہ سب کو وقت پر معلومات مل سکیں۔ بہترین کامیابی کے لیے نیک خواہشات! 🎉

گھر بیٹھے چالان ادا کرنے کی سہولت اگر آپ Driver Constable یا Head Constable کی حالیہ نوکریوں کے لیے اپلائی کر رہے ہیں اور چالان فیس جمع کروانے میں مشکل ہو رہی ہے، تو ہمارے ذریعے آپ گھر بیٹھے چالان ادا کروا سکتے ہیں۔ سہولت کے فوائد: ✅ گھر بیٹھے چالان جمع کروانے کی آسانی ✅ وقت اور محنت کی بچت ✅ تیز اور محفوظ سروس تفصیلات: نوکریاں: Driver Constable، Head Constable چالان ادائیگی: آن لائن رابطہ: مزید معلومات یا چالان پیمنٹ کے لیے ذاتی پیغام (03482390245) کریں جلد از جلد رابطہ کریں تاکہ آپ کا چالان بروقت ادا ہو سکے۔