AMANULLAH
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 24, 2025 at 06:51 PM
                               
                            
                        
                            الحمدللہ، ریٹن ٹیسٹ میں کامیابی!
آج ہمارے کئی دوستوں کا RRF، CMU اور SPU کا ریٹن ٹیسٹ تھا، اور خوشی کی بات یہ ہے کہ ہمارے گروپ کے اکثر دوستوں کا ٹیسٹ بہت ہی اچھا ہوا۔ الحمدللہ!
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آپ سب بھی دعا کریں کہ اللہ ہمیں اور ہمارے تمام دوستوں کو کامیابی اور کامرانی سے نوازے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو! آمین!
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                    
                                        437