
EM preparation Help & guidence Competitive exam By Ejaz Mir
13.7K subscribers
About EM preparation Help & guidence Competitive exam By Ejaz Mir
السلام علیکم واٹس ایپ چینل واٹس ایپ گروپ کی نسبت محفوظ ہے، اس کو فالو کرنے پر آپ کا نام، پروفائل اور واٹس ایپ نمبر کسی بھی دوسرے ممبر کو visible نہیں ہوتا. چینل فالو کرنے پر آپ کی معلومات کسی کو بھی visible نہیں ہوتیں، اس لیے بے فکر ہو کر فالو کریں. کوئی بھی فالور ایپ چینل سے صرف read/copy کر سکتا ہے، کمنٹس یا پوسٹ کی سہولت فالور کے نہیں ہوتا. اس چینل پر درود شریف اور اس کے علاوہ مختلف امتحانات کی تیاری کے متعلق ڈیٹا شیئر کیا جائے گا۔ یہ کسی بھی کمیشن کا آفیشل گروپ نہیں ہے۔کوئی بھی خبر تصدیق ہونے کے بعد چینل۔پر شیئر کی جاتی ہے۔ ہمارے چینل پر بھیجے گئے مواد کے کوئی چارجز نہیں ہیں ۔آپ اسے آگے صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں دعا میں خصوصا یاد رکھیں
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

How many Madni Surahs are there? مدنی سورتیں کتنی ہیں؟ 44 88 28 None of these

Prophet Muhammad ﷺ lived in Madina for _____ years? نبی کریم ﷺ مدینہ میں کتنے سال رہے؟ 13 years 11 years 10 years 5 years 2 years

ہجرت مدینہ کے وقت کون سے دو قبائل نے اسلام قبول کیا؟ اوس اور خزرج بنو قریظہ اور بنو نضیر قریش اور بنو ہاشم ان میں سے کوئی نہیں

What is the name of the camel which the Holy Prophet (SAW) was riding in the migration of Madina? ہجرت مدینہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس اونٹ پر سوار تھے اس کا نام کیا ہے؟ Buldul Anza Qaswa Zulifqar