EM preparation Help & guidence Competitive exam By Ejaz Mir
EM preparation Help & guidence Competitive exam By Ejaz Mir
February 15, 2025 at 04:03 AM
﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ہم ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہوتے ہی غیرت مند بن جاتے ہیں لیکن کبھی بھی احسان مند نہیں بنتے ناممکن ہے کہ جو الله پاك نے آپ کے لیے لکھ دیا ہے وہ کسی اور کے پاس چلا جائے تو پھر مطمئن ہو جائیں پاك پروردگار قادر مطلق ‎ربّ العالمین اپنی شان وصفات کے مطابق آپ کو ہمیشہ نوازے، اپنے خصوصی حفظ وامان میں رکھے، ہر دکھ اور پریشانی سے محفوظ رکھے آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ محبت سے کثرت کے ساتھ شب و روز درودِ پاكﷺ پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضورﷺ کے قرب کا ذریعہ ہو 16-شعبان المعظم 1446 ہجری 15-فروری 2025 عیسوی 4-پھاگن 2081 بکرمی بروز ہفتہ 🇵🇰
❤️ 🌼 6

Comments