
💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
13.3K subscribers
About 💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
*الســـلام علیکم*🫱🏻🫲🏻 *مرحبا خوش آمدید ویلکم جی آیا نوں*☺️😇 📝 *اس گروپ میں آپکو نصیحت آموز باتیں ٬ موٹیویشنل تحریریں ٬ اچھی باتیں، اور زندگی میں پر سکون رہنے کی تحریریں سینڈ کی جائیں گے*🌹🌹 📢 *چینل کا لنک دیگر دوستوں کے ساتھ شیئر کردیجۓ*🌹 *چینل لنک پیش خدمت ہے:* https://chat.whatsapp.com/HvN6kAzQp8TDtMiri7nbo5
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

_ایسے لوگوں کے ساتھ مت بیٹھوں_ 🙏 _جو دوسروں کے متعلق باتیں کرتے ہیں_👤 _کیونکہ جب آپ اٹھینگے تو اگلا موضوع آپ ہونگے_ 🗣️

*کیا یہ سزا کافی نہیں کہ۔۔۔!* *تمہیں سب کچھ مل رہا ہے سوائے سجدے کی توفیق کے 😢*

صحت مند زندگی گذارنے کے لئے خوش رہنے کے لیے اپنی زندگی سے زہریلے لوگوں کو ہٹا دیں🙂❤️

✍عقلمند کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے پاس دو آیئنے رکھے: * *💖پہلے آئینے میں وہ اپنی برائیاں دیکھے اور اصلاح کرے*. * *💖دوسرے آئینے میں وہ لوگوں کی اچھائیاں دیکھے اور انہیں اپنانے کی کوشش کرے*

"ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سنائیں ، کیونکہ اس کے بعد آپ خود کو اور بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے۔ انسان آپ کو وہ چیز نہیں دے سکتے جس کی آپ اپنے دل کی گہرائیوں سے ان سے امیدیں رکھتے ہیں، اور آپ لوگوں کو اپنے تجربات کی روشنی میں جتنا زیادہ سمجھانے کی کوشش کریں گے، اتنا ہی آپ کو ان کی طرف سے طنز اور استہزاء کا سامنا کرنا پڑے گا۔"

*اگر تم اس وقت تک مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی کوںئ توڑ نہیں سکتا*

*منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے*

. *اکثر لوگ آپ کی قربانیوں، محنت، اور خلوص کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور صرف وہ چیزیں یاد رکھتے ہیں جو آپ ان کے لیے نہیں کر پائے۔ یہ انسانی فطرت کا ایک افسوسناک پہلو ہے کہ لوگ دوسروں کی کَمیوں اور کوتاہیوں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں بجائے ان کے اچھے اعمال کے۔*

*بَدگمانـی بہـت بُــری چیــز ہــے یـہ انسـان کـو وہ بھــی تصــوّر کــرا دیتــی ہــے جو سِــرے ســے ہـو ہـی نا ، رشــتوں کـی حفـاظت محبـت اور خلــوص ســے ہـی کـی جاتــی ہــے ، نہ کـہ بحـث بازی ســے••••*

ساتھ رہنے کی شدید خواہش ہو تو سخت اور نوکیلے سینگ کبھی روکاوٹ نہیں بنتے ! 🥀______"