💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
February 5, 2025 at 12:59 PM
. *‏اکثر لوگ آپ کی قربانیوں، محنت، اور خلوص کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور صرف وہ چیزیں یاد رکھتے ہیں جو آپ ان کے لیے نہیں کر پائے۔ یہ انسانی فطرت کا ایک افسوسناک پہلو ہے کہ لوگ دوسروں کی کَمیوں اور کوتاہیوں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں بجائے ان کے اچھے اعمال کے۔*
❤️ 👍 😢 ❣️ ❤‍🔥 😂 🙏 🥰 89

Comments