
დ❥𝗠𝗲𝗥𝗶 𝗔𝗻𝗢𝗸𝗛𝗶 𝗗𝘂𝗡𝗶𝗬𝗮✦☙
13.1K subscribers
About დ❥𝗠𝗲𝗥𝗶 𝗔𝗻𝗢𝗸𝗛𝗶 𝗗𝘂𝗡𝗶𝗬𝗮✦☙
*Owner Contact Number +* *Welcome To 🅼e🆁ℹ 🅰🅽🅾🅺🅷🅸 🅳🆄🅽🅸🆈🅰 Channel Yehan AP ko Har Qism Ki post Milegi*🥳 ꧁💖🤪"𝑴𝑬𝑹𝑰 𝑨𝑵𝑶𝑲𝑯𝑰 𝑫𝑼𝑵𝑰𝒀𝑨"😂🌎꧂ *Channel Link*👇 https://whatsapp.com/channel/0029Va8MTq42f3EB7nyzIC3i 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ ⭕ㅤ 📂ㅤ 🔄 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جو بیویاں اپنے شوہروں سے ڈرتی ہیں وہ سیدھی جنت میں جائیں گی اور جو نہیں ڈرتی ہیں ان کی تو دنیا ہی جنت ہے


اپنی ذات پہ تنہائی کا لباس رکھتی ہوں میں خاص پھول ہوں،رنگ بھی خاص رکھتی ہوں


میں بینک سے قرضہ لینے گئی🙈 ۔بینک ایڈمن نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتی ہو۔؟ ۔میں نے عاجزی سے جواب دیا آپ کی طرح ایڈمن ہوں۔۔😒 ۔بینک ایڈمن میرے احترام میں کھڑا ہو گیا ۔میرے گھر والوں کا حال احوال پوچھا۔😍 ۔پھر گھنٹی بجا کر چائے اور کیک لانے کے لیےکہا 🙈 ۔اس کے بعد مجھ سے پوچھا آپ کہاں کی ایڈمن ہو۔؟ ۔میں نے بتایا کہ fb پیج کی ایڈمن ہو۔😎 یہ سن کر بینک ایڈمن نے مجھے فورا بینک سے باہر نکالدیا حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا۔🤓😅😆🙈🙃


روزے ضرور رکھ لینا🧟🧟🧟🧟 دل میرا تو تم سے رکھا نہیں گیا🙂 فلانے فلانے کو خاموش پیغام😒😆😝


کئی دن سے جوڑوں کا درد محسوس کر رہی تھی ۔۔🥳😜 کل جا کے دو جوڑے لائی تب جا کے۔ جوڑوں کے درد کو آرام آیا ۔۔۔۔۔۔ کوئی دوا اثر ہی نہیں کر رہی تھی ۔😂🥳


وہ کہتے ہیں... تم... بہت بدتمیز ہو... میں نے کہا..🤭🤭.... کروں بات اگرکسی سے تمیز سے.. محبت ہو جاتی ہے اُسے مجھ بدتمیز سے. 😜🥴


Follow the 🦋⃟🇧𝐮𝐭𝐭𝐞𝐫𝐟𝐥𝐲 🇶𝐮𝐞𝐞𝐧👑 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Var53j6FCCoSeUpT4u3j

ﺍﮎ ﮔﻞ ﺗﮯ ﺩﺳﻮ ﯾﮧ ﺟﻮ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ see more ﺍﺳﮯ ﺩﺑﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﯽ ﻣﻮﺭ ﺩِﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ 😜😜😜😜😜ﯾﺎ ﺍﯾﻮﯾﮟ ﮔﻼﮞ ﺑﻨﯿﺎﮞ ﻧﮯ😂
