დ❥𝗠𝗲𝗥𝗶 𝗔𝗻𝗢𝗸𝗛𝗶 𝗗𝘂𝗡𝗶𝗬𝗮✦☙
დ❥𝗠𝗲𝗥𝗶 𝗔𝗻𝗢𝗸𝗛𝗶 𝗗𝘂𝗡𝗶𝗬𝗮✦☙
March 1, 2025 at 08:45 AM
میں بینک سے قرضہ لینے گئی🙈 ۔بینک ایڈمن نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتی ہو۔؟ ۔میں نے عاجزی سے جواب دیا آپ کی طرح ایڈمن ہوں۔۔😒 ۔بینک ایڈمن میرے احترام میں کھڑا ہو گیا ۔میرے گھر والوں کا حال احوال پوچھا۔😍 ۔پھر گھنٹی بجا کر چائے اور کیک لانے کے لیےکہا 🙈 ۔اس کے بعد مجھ سے پوچھا آپ کہاں کی ایڈمن ہو۔؟ ۔میں نے بتایا کہ fb پیج کی ایڈمن ہو۔😎 یہ سن کر بینک ایڈمن نے مجھے فورا بینک سے باہر نکالدیا حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا۔🤓😅😆🙈🙃
Image from დ❥𝗠𝗲𝗥𝗶 𝗔𝗻𝗢𝗸𝗛𝗶 𝗗𝘂𝗡𝗶𝗬𝗮✦☙: میں بینک سے  قرضہ لینے گئی🙈 ۔بینک ایڈمن نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرت...
😂 ❤️ 👍 🙏 😮 73

Comments