
✰〖شاعرانہ محفل〗✰
7.8K subscribers
About ✰〖شاعرانہ محفل〗✰
ہر آنکھ اپنے عیب سے ہوتی ہے بے خبر👀 ہر ہاتھ کھینچتا ہے گریبان اور کا.....🙂
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣 *"اپنا ٹائم بھی آۓ گا...."*😎 *پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے.....*🤪😜😝😝😝 *رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂 ♥️

*ادھـــــــــار* لینے والا پہلے اپنے دکھ سنا کر ادھار لیتا ھے اور بعد میں ادھار دینے والااپنے دکھ سنا کرواپس مانگتا ھے کیا ایسا ہی ہے؟ ؟؟؟ 🤣🥳😂🧐

آغازِ سحر کرتے ہیں نامِ علیؑ کے ساتھ، محسن ہماری شاموں کا وارث حسینؑ ہے...


*ایک بوڑھے نے اسکول کے دروازے پر کھڑی ٹیچر سے کہا میرا پوتا یہاں پڑھتا ہے میں اس سے ملنا چاہتا ہوں* *ٹیچر نے بچے کا نام پوچھا اور بولی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی مجھ سے چھٹی لے کر آپ کے جنازے میں گیا ہے🤣🤣🤣🤣🤣*

دن تو گزر گیا ھے تجھے ڈھونڈتے ہوئے ڈھلنے لگی ھے رات آپ لوٹ آئیے 😊💔 ~~~~

*رئیکٹ کرنے سے چہرے پر نور آتا ہے*😊😂 *باقی آپ کی مرضی*👀😛


*_Koi Bataye Ga Pehla Roza Kab Hei_* ???

*آپ کـا تعلـق کہـاں سـے ہــے ۶۷۸😊 ✨* 🌹🌹🌹

*محبُوب کی شادی کا کارڈ ملا تکلیف تو بہت ہوئی* *پر جانا پڑے گا🙂😂🙈* *پریشانی اپنی جگہ ،تے بریانی اپنی جگہ۔۔!!🙈😂*

ﯾﮧ ﺭﻭﻧﻖ ﺑﮯ ﻓﮑﺮﯼ ﻟﺬّﺗﻮﮞﮐﺎ ﺳُﺮُﻭﺭ ﻭَﻣَﺎ ﺍﻟْﺤَﻴَﺎﺓُ ﺍﻟﺪُّﻧْﻴَﺎ ﺇِﻟَّﺎ ﻣَﺘَﺎﻉُ ﺍﻟْﻐُﺮُﻭﺭِ