🌸اسـلام کی شہزادیاں🌸
🌸اسـلام کی شہزادیاں🌸
June 18, 2025 at 06:23 PM
`جب معاملات ٹھیک نہ ہو رہے ہو تو پریشان مت ہوں ۔` 🌚🫂 *اگر آپ نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی🥹 ہے اور اس سے کچھ نہیں ہوا تو جانے دیں💫 ۔ صرف اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے خود کو پریشانیوں اور تکلیف سے آزاد کر 🙏🏻دیں۔ صبر کریں وہ وقت آنے والا ہے جو آپ کے حق میں🔏 ہوگا اللہ کو آپ کی کوششوں کا علم ہے وہ آپ کی دعاؤں کو سنتا ہے*🤌🏻🤎🫂
❤️ 👍 💯 😢 😭 🥹 🕋 🤲 💔 195

Comments