Gulshan e hadeed news karachi WhatsApp Channel

Gulshan e hadeed news karachi

11.2K subscribers

About Gulshan e hadeed news karachi

اَلْحَمْدُلِلّٰه Gulshan e hadeed news is now on WhatsApp Channels also. Please *Unmute* Our Channel After *Following* and Invite Your Friends To Follow Our WhatsApp Channel With This Link: https://whatsapp.com/channel/0029VaCbkndK0IBjMwMaHQ2u Gulshan e hadeed news karachi 24hr service

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Gulshan e hadeed news karachi
Gulshan e hadeed news karachi
6/12/2025, 5:25:36 PM

WATER SUPPLY TIMING SCHEDULE: join whatsajoin https://whatsapp.com/channel/0029VaCbkndK0IBjMwMaHQ2u 13-06-2025/FRIDAY STEEL TOWN: 06:00 am to 08:00 am GULSHAN-E-HADEED PHASE-1: -NO SUPPLY- GULSHAN-E-HADEED PHASE-2: 02:00 am to 06:00 am This Water Supply Schedule is associated with proper availability of Electrical Power Supply at (110-MGR)BWSD and (GPC)BWSD. In case of, any Electrical breakdown from PDN or K.E, this Water Supply Schedule will be cancelled. INCHARGE(BWSD)

👍 3
Gulshan e hadeed news karachi
Gulshan e hadeed news karachi
6/10/2025, 6:23:49 PM

https://whatsapp.com/channel/0029VaCbkndK0IBjMwMaHQ2u

Post image
😂 😢 ❤️ 👍 7
Image
Gulshan e hadeed news karachi
Gulshan e hadeed news karachi
6/10/2025, 5:49:24 PM
Post image
❤️ 👍 😂 7
Image
Gulshan e hadeed news karachi
Gulshan e hadeed news karachi
6/10/2025, 5:41:58 PM

شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کردی گئی https://whatsapp.com/channel/0029VaCbkndK0IBjMwMaHQ2u #Budget2025 #pension #GovtofPakistan #GulshanEHadeed

😢 😮 4
Gulshan e hadeed news karachi
Gulshan e hadeed news karachi
6/10/2025, 5:49:25 PM

🚨Important Announcement for Gulshan-e-Hadeed branch! https://whatsapp.com/channel/0029VaCbkndK0IBjMwMaHQ2u #pizzamax #openingsoon #newbranch #announcement

Post image
❤️ 👍 😂 🙏 21
Image
Gulshan e hadeed news karachi
Gulshan e hadeed news karachi
6/10/2025, 6:22:36 PM

Aslam Alaikum Ghr Chaiye 2 room Plus Hall Rent K Lye Agr Available He Bta Do 03257047224

Gulshan e hadeed news karachi
Gulshan e hadeed news karachi
6/10/2025, 4:21:39 PM

*حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے فیصلہ* ‏*وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی* ‏6 لاکھ تک تنخواہ دار ٹیکس سے مستثنیٰ قرار ، فنانس بل ‏6 لاکھ سے 12 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افراد 6 لاکھ سے اوپر رقم پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرینگے، فنانس بل ‏12 لاکھ روپے سے 22 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ لینے والے 6 ہزار روپے فکس ٹیکس اور اور 11 فیصد اضافی ٹیکس دینگے، فنانس بل ‏22 لاکھ روپے سے 32 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ لینے والے افراد پر فکس ٹیکس 1 لاکھ 16 ہزار اور 23 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، فنانس بل ‏32 سے 41 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ لینے والے افراد پر فکس ٹیکس 3 لاکھ 46 ہزار اور 30 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرینگے، فنانس بل ‏41 لاکھ سے اوپر سالانہ تنخواہ لینے والوں کو 6 لاکھ 16 ہزار فکس ٹیکس اور 35 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، فنانس بل https://whatsapp.com/channel/0029VaCbkndK0IBjMwMaHQ2u

👍 😢 5
Gulshan e hadeed news karachi
Gulshan e hadeed news karachi
6/11/2025, 10:45:15 AM

Ek larka chahye Jo fries aur burger ka Kam janta ho 0346-0800496

Gulshan e hadeed news karachi
Gulshan e hadeed news karachi
6/10/2025, 10:55:08 PM

وفاقی بجٹ 2025–26 پاکستان بجٹ 2025-26 کی اہم جھلکیاں کل بجٹ حجم • 18 ہزار ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ • نئے ٹیکسز کا حجم تقریباً 2 ہزار ارب روپے ہوگا۔ آمدنی کے ذرائع • ٹیکس ریونیو ہدف: 14,131 ارب روپے • نان ٹیکس ریونیو ہدف: 5,167 ارب روپے • کل ریونیو ہدف (ٹیکس + نان ٹیکس): 19,298 ارب روپے بجٹ خسارہ • مجموعی بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 5 فیصد متوقع (6,501 ارب روپے) اخراجات • غیرترقیاتی اخراجات: 16,286 ارب روپے • وفاقی ترقیاتی بجٹ: 1,000 ارب روپے (جس میں N-5 شاہراہ کی تعمیر بھی شامل ہے - 120 ارب روپے) • ریاستی ملکیتی اداروں کا ترقیاتی بجٹ: 355 ارب روپے • سول حکومت کے جاری اخراجات: 971 ارب روپے • سبسڈیز کیلئے: 1,186 ارب روپے دفاع و قرض • قرضوں پر سود کی ادائیگی: 8,207 ارب روپے • دفاع کے لیے: 2,550 ارب روپے ٹیکس اور لیویز • تمام شعبوں میں ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز • کاربن لیوی 2.5% عائد کرنے کی تجویز • پیٹرولیم لیوی 78 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لٹر کرنے کی تجویز • نقد پیٹرولیم مصنوعات پر 2 روپے فی لٹر اضافی لاگت • ڈیجیٹل ادائیگی پر یہ اضافی لاگت نہیں ہوگی • یوٹیوبرز، فری لانسرز اور نان فائلرز کیلئے نئے ٹیکس اقدامات • ریٹیلرز پر سخت ٹیکس وصولی کا امکان • نان فائلرز کیلئے جی ایس ٹی 18% سے بڑھا کر 20% • بینک سے 50 ہزار روپے سے زائد کیش نکلوانے پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس 0.6% سے بڑھا کر 1.2% صوبائی حصص • صوبوں کو 8,206 ارب روپے منتقل ہوں گے • صوبائی ترقیاتی بجٹ: 3,300 ارب روپے سرکاری ملازمین و پنشنرز • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10% اضافہ • تمام سیلری سلیب پر 2.5% ٹیکس کمی • گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کیلئے 30% ڈسپیرٹی الاؤنس • پنشنرز کیلئے 10% اضافہ • پنشن کی مد میں 1,055 ارب روپے مختص دیگر اہم نکات • آئی ایم ایف کی شرائط کو مدنظر رکھ کر بجٹ تیار کیا گیا • زیادہ توقعات نہ رکھنے کی ہدایت: پاکستان بدستور آئی ایم ایف پروگرام کے زیر اثر آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جانے والا تقریباً 18 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ، جس میں 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس شامل ہیں، درحقیقت ایک اور بوجھ ہے جو پہلے سے مہنگائی، بےروزگاری اور مالی دباؤ سے پسے ہوئے عوام پر ڈال دیا گیا ہے۔ تنخواہ دار طبقے کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں کمی کر دی گئی، بجٹ تقریر نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا فیصلہ ، بجٹ تقریر چھ سے بارہ لاکھ تنخواہ ٹیکس کی شرح 1 فیصد ہو گی، بجٹ تقریر بارہ لاکھ آمدن پر ٹیکس کی رقم 30 ہزار روپے سے کم کر کے 6 ہزار کی تجویز بائیس لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے کم کر کے 11 فیصد مقرر۔ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ خسارے کا ہدف 5 فیصد (6 ہزار 501 ارب روپے) مقرر کیا ہے، جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات 16 ہزار 286 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں۔ اس کے برعکس ترقیاتی اخراجات کے لیے صرف 1 ہزار ارب روپے رکھے گئے ہیں، جو کہ ایک کھلی ناانصافی ہے۔ وفاقی بجٹ کا حجم 17ہزار 500 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز بجٹ خسارے کا تخمینہ 6ہزار500 ارب روپے رکھے جانے کا امکان آئندہ بجٹ میں کئی اشیا مہنگی ہونے کا امکان مقامی سطح پر تیار گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی تجویز افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اس بجٹ میں: قرض پر سود کی ادائیگی کے لیے 8 ہزار 207 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جو بجٹ کا سب سے بڑا حصہ کھا جاتا ہے۔ دفاع کے لیے 2 ہزار 550 ارب روپے رکھے گئے ہیں، مگر عوام کی جان بچانے والے اسپتالوں، اسکولوں اور پانی جیسے بنیادی سہولیات پر مایوس کن حد تک کم توجہ دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے: نان فائلرز پر جی ایس ٹی کو 18 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کرنا یوٹیوبرز، فری لانسرز، نان فائلرز اور بینک سے کیش نکلوانے پر اضافی ٹیکس عائد کرنا پٹرولیم لیوی 78 سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر تجویز کرنا یہ سب اس بات کی دلیل ہیں کہ حکومت نے اپنی نااہلی کا بوجھ براہ راست عوام پر ڈالنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ تنخواہ دار طبقے کو محض 10 فیصد اضافہ دے کر مطمئن کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ مہنگائی کی شرح 30 فیصد سے زائد ہو چکی ہے۔ گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کے لیے 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس اور پنشنرز کے لیے 10 فیصد اضافہ ناکافی اور غیرحقیقی ہے۔ حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ ٹیکس ریونیو کا ہدف 14 ہزار 131 ارب روپے اور نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 5 ہزار 167 ارب روپے ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ بوجھ صرف فائلرز اور متوسط طبقے پر ہی ڈالا جائے گا؟ اگر نان فائلرز پر مناسب انداز میں سختی نہ کی گئی تو یہ ٹیکس اہداف صرف کاغذی دعوے ہی رہ جائیں گے۔ ✅ مستقبل پاکستان کے اہم مطالبات اور اصلاحی تجاویز: 1. تمام شعبوں میں ٹیکس استثناؤں کو فوری ختم کیا جائے تاکہ تمام طبقات یکساں بوجھ برداشت کریں۔ 2. نان فائلرز کو بزور قانون فائلر بنایا جائے اور ان کے لیے ڈیجیٹل مالیاتی مانیٹرنگ سسٹم لاگو کیا جائے۔ 3. تعلیم، صحت، پینے کے پانی اور صاف توانائی جیسے منصوبوں کے لیے ترقیاتی بجٹ میں کم از کم 3 گنا اضافہ کیا جائے۔ 4. قرضوں کے سود کی ادائیگی میں کمی اور ری اسٹرکچرنگ کے لیے عالمی سطح پر مذاکرات کیے جائیں تاکہ ریاستی بجٹ کو عوامی بہبود پر خرچ کیا جا سکے۔ 5. اشیائے خور و نوش، ایندھن، ادویات پر دی جانے والی سبسڈی میں اضافہ کر کے غربت کی لکیر سے نیچے رہنے والے شہریوں کو براہ راست ریلیف فراہم کیا جائے۔ 6. ریاستی اداروں کے مالی خسارے کو کم کرنے کے لیے سخت گورننس ماڈل متعارف کرایا جائے۔ ہماری نظر میں، بجٹ وہی کامیاب بجٹ ہے جو عوام کے دل کی آواز ہو، اور قوم کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے مضبوط بنیادیں فراہم کرے۔ مگر افسوس، یہ بجٹ ایک بار پھر اشرافیہ کو ریلیف اور عوام کو تکلیف دینے والا منصوبہ ثابت ہو رہا ہے۔ مستقبل پاکستان عوام سے یہ وعدہ کرتا ہے کہ ہم ہر سطح پر اس بجٹ کا عوامی مفادات کے تناظر میں محاسبہ کریں گے اور ہر ممکن کوشش کریں گے کہ پاکستان کی معیشت استحکام، عدل، اور مساوات پر قائم ہو https://whatsapp.com/channel/0029VaCbkndK0IBjMwMaHQ2u

😂 👍 😢 🙏 17
Gulshan e hadeed news karachi
Gulshan e hadeed news karachi
6/10/2025, 5:18:54 PM

WATER SUPPLY TIMING SCHEDULE: join whatsapp https://whatsapp.com/channel/0029VaCbkndK0IBjMwMaHQ2u 11-06-2025/WEDNESDAY STEEL TOWN: 06:00 am to 08:00 am GULSHAN-E-HADEED PHASE-1: -NO SUPPLY- GULSHAN-E-HADEED PHASE-2: 03:00 am to 08:00 am This Water Supply Schedule is associated with proper availability of Electrical Power Supply at (110-MGR)BWSD and (GPC)BWSD. In case of, any Electrical breakdown from PDN or K.E, this Water Supply Schedule will be cancelled.

😢 ❤️ 3
Link copied to clipboard!