
Gulshan e hadeed news karachi
June 10, 2025 at 04:21 PM
*حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے فیصلہ*
*وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی*
6 لاکھ تک تنخواہ دار ٹیکس سے مستثنیٰ قرار ، فنانس بل
6 لاکھ سے 12 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افراد 6 لاکھ سے اوپر رقم پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرینگے، فنانس بل
12 لاکھ روپے سے 22 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ لینے والے 6 ہزار روپے فکس ٹیکس اور اور 11 فیصد اضافی ٹیکس دینگے، فنانس بل
22 لاکھ روپے سے 32 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ لینے والے افراد پر فکس ٹیکس 1 لاکھ 16 ہزار اور 23 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، فنانس بل
32 سے 41 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ لینے والے افراد پر فکس ٹیکس 3 لاکھ 46 ہزار اور 30 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرینگے، فنانس بل
41 لاکھ سے اوپر سالانہ تنخواہ لینے والوں کو 6 لاکھ 16 ہزار فکس ٹیکس اور 35 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، فنانس بل
https://whatsapp.com/channel/0029VaCbkndK0IBjMwMaHQ2u
👍
😢
5