✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status WhatsApp Channel

✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status

7.4K subscribers

About ✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status

*✍️🌺محفل ذوق و شوق چینل میں نئے سلسلے کا اغاز کیا گیا ہے "اسلامک ناول" اس کے علاوہ🌺* _*✪◦مـــعـــلــومـــاتـــی تـــحـــریـــریـــں 🌸`*_ _*✪◦اُردو ادبــــــی تـــحـــریـــریـــں 🌹`*_ _*✪◦اســـلامـــی تـــحـــریـــریـــں 🌼`*_ _*✪◦مـــزاحـــیـــہ تـــحـــریـــریـــں 😁*_ _*✪◦دلچسپ باتیں 💐`*_ _*✪◦اُردو شـــاعــــــری ❤️`*_ *✪◦کوکنگ ریسپییز 🍧* *✪◦اقـــوال زریـــں 🪷* *ہـــر پــــوســـٹ پـــــر* *REACT* *کـــرنــا بہـــــت ضـــروری ہــــے-😍* *✍️🌺اچھی اچھی اور دلچسپ معلوماتی پوسٹوں کے لیے محفل ذوق و شوق چینل Follow کریں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں 🌺* Follow the channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaL0meQAu3aMCAHFZw2D Contact no: +923102209730

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
6/13/2025, 1:12:15 PM

_*⏪ آج کا کیلنــــــــــڈر​ . ⏩*_ ​🕋 *___________________* 🕋 _*🗒 16 🌅 ذوالحجہ 🌅 1446 / ھـــــــجری​*_ ​🕋 *___________________* _*🗒 13 ) / جون ☄ 2025 عیسوی*_ ​🕋 *__________________* 🕋 _*بــــروز♦️ جمعه♦️ Friday♦️* لوگوں کے محل دیکھ کر خود کو غریب نہ سمجھو کیونکہ کمائی چھوٹی بڑی ہو سکتی ہے مگر گھر میں روٹی کا سائز اور قبرستان میں ہر قبر کا سائز ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaL0meQAu3aMCAHFZw2D

👍 ❤️ 7
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
6/11/2025, 1:08:25 PM

کیا فائدہ۔۔ اتنے بڑے چینل کی ایڈمن بننےکا 🥺😏😒. گوشت تو کسی نے دیا نہیں 😂🙈👊

😂 🐪 😢 ❤️ 👍 🥩 🫁 🌹 🍖 54
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
6/14/2025, 2:42:19 AM

اُن لوگوں سے مَت ڈَرئیے، جو اپنا بَدلہ لینا جانتے ہیں، بلکہ! اُن لوگوں سے ڈَرئیے، جو اپنا مُعاملہ اللّٰه کریم پر چھوڑ دیتے ہیں

👍 2
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
6/13/2025, 1:12:58 PM

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* *احباب آج جمعة المبارک ہے* درود شریف پڑھنے کا خوب اہتمام فرمائیں سورة الكهف کی تلاوت بھی کرلیں *💛اللهــــــم❤صــــل💚علــــی💙محمـــــد🩵* *🤍ﷺ🌹* *❤‍🩹ﷺ🌺* *💜ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ🧡* *💓ﷺ 💚 ﷺ🤍* *💝ﷺ محمـــــــــــــــد ﷺ🖤* *💙ﷺ رســــــــول الله ﷺ💖* *❤‍🔥ﷺ صلـی الله علیه ﷺ💛* 🩵ﷺ *وسلـــــــم* ﷺ❤ *💙ﷺ ﷺ💖* *💜ﷺ ﷺ💙* *❤‍🔥ﷺ ﷺ🤍* *🧡 ﷺ❤️*

❤️ 💕 24
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
6/11/2025, 1:06:26 PM

*استاد: (شاگرد سے) کوئی کہانی سناؤ نتیجے کے ساتھ۔۔۔* *شاگرد:- ایک دن ہم چاچا کے گھر گیا وہ سویا ہوا تھا۔۔* *پھر ایک دن وہ ہمارے گھر آیا تو میں سویا ہوا تھا* *نتیجہ : جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔۔۔۔😹😹😹😹🤣🤣🤣🤣🤣🤣* `ڈاکٹر`:- 😂😂😂😂

😂 🤣 😮 🦜 26
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
6/14/2025, 2:42:08 AM

‏ ۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹* ۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗* ۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​* ۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘* *✍️إذا كنت ممن يضع رأسه على وسادته وليس في* *‏قلبه حقد أو غل على أحد , فأنت من أسعد الناس ..♥️* *اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو اپنا سر تکیے پر رکھتے ہیں اور آپ کے دل میں کسی کے لیے کینہ یا بغض نہیں ہے تو آپ سب سے خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں..♥️ ۔!!!🌴* https://whatsapp.com/channel/0029VaL0meQAu3aMCAHFZw2D *☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱* *نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

❤️ 2
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
6/14/2025, 2:55:13 AM

ایک مدت ہوئی تم کو دیکھا نہیں اک زمانہ ہوا مسکرائے ہوئے

👍 2
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
6/14/2025, 2:47:02 AM

*🔸طلاق مسائل کا حل نہیں ہے ، بلکہ مسائل کی ابتداء ہے ...🔸* ھم نے طلاق لے کے عورتوں کو پچھتاتے ھوئے دیکھا ھے۔ جو عورتیں شوہر کے گھر اس لیے چھوڑ آئیں کہ ہماری عزت نہیں ھے انہیں زمانے کی ٹھوکریں کھاتے دیکھا ہے۔ جو سسرال میں رہنا اس لیے گوارا نہیں کرتیں کی ان سے کام نہیں ہوتا ذمہ داری نہیں اٹھا سکتیں وہ جب تن تنہا اولاد کی ذمہ داری اٹھاتی ھیں تو ان کے چودہ طبق روشن ھوتے دیکھے ہیں۔ جنہوں نے شوہر کو سبق سکھانے کے لیے عدالتوں سے طلاقیں لی ان کو رجوع کے لیے تڑپتے ھوئے دیکھا ہے۔ بلقیس ایدھی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا: ”دنیا کے جوتے کھانے سے بہتر ھے ایک آدمی کے جوتے کھالو“۔ یہ جو فیمنسٹ یا لبرل خواتین، عورتوں کو طلاق دلوا کے حقوق دلوانے نکلتی ہیں ان کی تقلید کرنے سے پہلے انکی ذاتی زندگی میں بھی ایک نگاہ ڈال لینی چاہیے کہ وہ گھر کیسے بسا رہی ہیں یا طلاق کے بعد کتنی آئیڈیل لائف گزار رہی ہیں۔ میں طلاق کے خلاف نہیں ہوں کہ اس کا حق اللہ تعالیٰ نے دیا ہے مگر یہ آخری آپشن ھونا چاہیے اس کو پہلا آپشن مت سمجھیے۔ حالات ناگزیر ہیں تب بھی طلاق کا فیصلہ کرنے سے پہلے علیحدہ ہو جائیں کچھ ماہ الگ رہیں پھر فیصلہ کریں۔ گھر ٹوٹنے نہیں چاہیئں.. اولادیں برباد ہو جاتی ہے.. انا کو قربان کرنا پڑے..کر دیجیے.. مگر اولاد کو تحفظ دیجیے... طلاق مسائل کا حل نہیں ہے. بلکہ مسائل کی ابتداء ہے ۔ میاں بیوی کے درمیان جو مسائل ہیں انہیں حل کریں.. مسائل حل کرنا سیکھیں.. جھوٹی انا اور جھوٹی عزت میں گھر مت اجاڑیں۔ یہ ٹھیک ہے کہ مار مت کھائیں.. ظلم برداشت مت کریں.. آواز اٹھائیں مگر طلاق آخری آپشن ہے۔ چند ماہ علیحدہ رھنے کے بعد فیصلہ کریں۔“... دعا ہے اللہ تعالیٰ ہر کسی کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین ۔ #حقیقت_ونصائح https://whatsapp.com/channel/0029VaL0meQAu3aMCAHFZw2D

❤️ 🤲 4
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
6/11/2025, 1:07:58 PM

*پہلے فریج کا دروازہ نہیں بند ہو رہا تھا 🙄* *اب کھل نہیں رہا*😢🫩 *لگتا ہے بکرے نے کنڈی لگا لی ہے اندر سے*😅

😂 😮 👍 ❤️ 33
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
6/11/2025, 1:05:53 PM

_*⏩ آج کا کیلنــــــــــڈر​ . ⏩*_ ​🕋 *___________________* 🕋 _*🗒 14 🌅 ذوالحجہ 🌅 1446 / ھـــــــجری​*_ ​🕋 *___________________* _*🗒 11 ) / جون ☄ 2025 عیسوی*_ ​🕋 *__________________* 🕋 _*بــــروز♦️ بدھ♦️ Wednesday♦️* جان لو کہ لوگوں پر شیطان کی سب سے پہلی چال ان کو علم سے دور کرنا ہے۔ کیونکہ علم ایک نور ہے ،جب وہ انکے چراغ علم کو بجھا دیتا ہے تو جیسے چاہتا ہے بھٹکا دیتا ہے!!!

❤️ 👍 💫 🤲 12
Link copied to clipboard!