✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
February 6, 2025 at 03:35 AM
*رمضان المبارک کی اطلاع دینے پر خوشبخری ملنے والی بات:❤‍🔥* رمضان المبارک کی سب سے پہلے اطلاع دینے سے متعلق جو فضیلت عوام میں مشہور ہے کہ ”جس نے سب سے پہلے رمضان المبارک کی اطلاع دی اس کو جہنم سے آزاد کر دیا جاتا ہے“ یہ بات کسی حدیث سے ثابت نہیں، اس لیے اس کی نسبت رسول اللہ ﷺ کی طرف کرنا درست نہیں ہے، اس طرح کے پیغامات دوسروں کو ہرگز اِرسال نہ کیے جائیں۔ رسول اللہ ﷺ کی طرف کسی بات کو غلط منسوب کرنا یعنی جو بات آپ ﷺ نے نہیں فرمائی اس کے بارے میں یہ کہنا کہ یہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے، بڑا سخت گناہ ہے۔ مفتی نوید شاہ صاحب *زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور دوسروں کو گناہوں سے بچائیں*
👍 ❤️ ♥️ 🙏 25

Comments