
Senator Muhammad Talha Mahmood
10.3K subscribers
Verified ChannelAbout Senator Muhammad Talha Mahmood
Senator, Hilal-i-Imtiaz, Former Federal Minister 🇵🇰 ● Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony ● Ministry of States & Frontier Regions SAFRON facebook.com/SenatorTalha x.com/Senatormtalha instagram.com/Senatormtalha tiktok.com/@senatortalha
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

یوم تکبیر وطنِ عزیز پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب ہم نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہمارا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ 28 مئی 1998 کو پاکستان نے اپنے ایٹمی تجربات کے ذریعے دشمنوں کو واضح کر دیا کہ ہم ایک پرامن قوم ہیں، مگر اپنی خودمختاری اور سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یہ دن ہمیں قومی اتحاد، عزم، اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ آج کے دن ہم اپنےسائنسدانوں، افواجِ پاکستان اورسیاسی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دے کر وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنایا۔ آئیں! ہم سب مل کر اس عہد کی تجدید کریں کہ پاکستان کو درپیش تمام چیلنجز کا مقابلہ اتحاد، ایمان اور قربانی کے جذبے سے کریں گے۔ پاکستان زندہ باد! #YoumETakbeer 🇵🇰


اسلام آباد: ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کی خوشی میں نیشنل پریس کلب میں منعقدہ تقریب میں شرکت

https://www.facebook.com/share/p/1CVeh76YJx/

عیدالاضحیٰ مبارک 🌙 #عيد_الاضحى


https://www.facebook.com/share/p/1FZ3tLdf7K/

https://www.facebook.com/share/v/167srB7Xdb/

https://www.facebook.com/share/v/1CNyEvZSV3/

https://www.facebook.com/share/v/16pmyGB8da/

https://www.facebook.com/share/p/15W37EAHWX/

https://www.facebook.com/share/v/1Aa4m341Z4/