
Senator Muhammad Talha Mahmood
February 21, 2025 at 11:01 AM
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد طلحہ محمود کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد آمد
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے مرکزی انتخابات B.D.M اجلاس کے موقع پر ملک بھر سے تشریف لائے سینئر صحافیوں سے ملاقات
اس موقع پر سینیٹر محمد طلحہ محمود نے ملک بھر سے تشریف لانے والے معزز مہمانوں کے اعزاز میں ظہرانے کا بھی اہتمام کیا
#pfuj
❤️
👍
🐗
😮
🙏
23