JUI Media Cell WhatsApp Channel

JUI Media Cell

10.0K subscribers

About JUI Media Cell

*3rd chanel* *اس وقت وطنِ عزیز مشکل ترین سیاسی حالات سے گزر رھا ھے۔ پورے پاکستان کی نظریں قائدِ جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب پر لگی ھیں۔ تازہ ترین صورتحال سے باخبر رھنے کے لئے JUI Media Cell واٹس ایپ چینل کو خود بھی فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔* *تاکہ سوشل میڈیا پر ہماری ایک مضبوط اور طاقتور آواز بن سکیں* *ہمارے نشریات جمعیت علماء اسلام کے ہر کارکن اور ہر ایک شخص تک پہنچائیں تاکہ ہمارے واٹسپ چینل پر فالوورز بڑھا کہ کسی کو فائدہ بھی پہنچے اور مدلل جوابات وقت پر اُس کو مل سکے* *اس چینل میں جمعیت علماء اسلام اور ف ل س ط ی ن کے نشریات ہمارا ٹیم کرتے ہیں* *آپ پر لازم ہے کہ ہر ایک مسلمان ہر ایک گروپ اور ایک ایک مسلمان تک پہنچائیں* *Chanel link 🔗* https://whatsapp.com/channel/0029VaaROOPHgZWW4xAM7e1U *YouTube channel*👇👇 https://www.youtube.com/@JUI_Media_Cell *Facebook Page* 👇👇 https://www.facebook.com/profile.php?id=61559472482762&mibextid=ZbWKwL *TikTok account*👇👇 https://www.tiktok.com/@juimediacell01?_t=8mgrnHB5Xkn&_r=1 *نوٹ :* 1) *اس سے پہلے ہمارا ایک چینل ڈیلیٹ ہوچکا ہے اور واٹسپ نمبر ابھی تک بین ہے۔ آپ لوگوں تک تازہ معلومات فراہم کرنے کیلئے دوسرا چینل تشکیل دیا گیا ہے۔ آپ سب تعاون کرے۔ خود بھی فالو کریں اور دوستوں کیساتھ شیئر بھی کیجئے*📢📱 2) *گروپ میں لنک 🖇️ سینڈ کرنے کے لیے پرسنل میں میسج نہ کرے__ ہم معذرت خواہ ہیں*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

JUI Media Cell
JUI Media Cell
6/6/2025, 10:28:09 AM

یہی ٹولہ بھی مولانا صاحب کی امریکی سفارتخانہ آمد پر بھونک بھونک کر ہلکان ہو رہے ہیں 🏹

Post image
😂 ❤️ 👍 9
Image
JUI Media Cell
JUI Media Cell
6/6/2025, 9:47:00 AM

سابقہ سینیٹر اور وفاقی وزیر عباس خان آفریدی کی المناک موت پر جمعیت علماء اسلام کا تعزیتی پیغام جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کے تمام ذمہ داران اور کارکنان اس غم کی گھڑی میں مرحوم کے اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کوہاٹ کے امیر قاری شیر زمان، ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا محمد عامر عابد اور ضلعی مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین نے مرحوم کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ مرحوم کو مغفرت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔آمین ثمہ آمین جاری کردہ: ڈیجیٹل میڈیا سیل، جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ #TeamJUIKohat *JUI Media Cell*

Post image
😢 ❤️ 😮 6
Image
JUI Media Cell
JUI Media Cell
6/6/2025, 12:00:05 PM

حج نبی کریم صلی اللّہ علیہ وسلم کا اصل نقشہ اور حضور صلی اللّہ علیہ وسلم کے سو اونٹ کے قربانی" شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظوراحمد مینگل صاحب۔۔۔

❤️ 7
Video
JUI Media Cell
JUI Media Cell
6/6/2025, 10:31:10 AM

سابقہ سینیٹر اور وفاقی وزیر عباس خان آفریدی کی المناک موت پر جمعیت علماء اسلام کا تعزیتی پیغام جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کے تمام ذمہ داران اور کارکنان اس غم کی گھڑی میں مرحوم کے اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کوہاٹ کے امیر قاری شیر زمان، ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا محمد عامر عابد اور ضلعی مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین نے مرحوم کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ مرحوم کو مغفرت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔آمین ثمہ آمین جاری کردہ: ڈیجیٹل میڈیا سیل، جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ #TeamJUIKohat *JUI Media Cell*

❤️ 😢 4
Video
JUI Media Cell
JUI Media Cell
6/6/2025, 7:35:33 AM

پریوں نے عید پر ایک جیسا لباس زیب تن کیا ہے 🖤

Post image
❤️ 👍 😂 🙏 38
Image
JUI Media Cell
JUI Media Cell
6/6/2025, 10:55:28 AM

❤️‍🩹

❤️ 8
Video
JUI Media Cell
JUI Media Cell
6/6/2025, 12:06:15 PM
JUI Media Cell
JUI Media Cell
6/6/2025, 12:03:09 PM

‏وزیراعظم شہبازشریف اور جنرل عاصم منیر حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں،دونوں رہنما خانہ کعبہ کے اندر بھی داخل ہوئے۔

❤️ 👍 12
Video
JUI Media Cell
JUI Media Cell
6/6/2025, 9:31:29 AM

بات آسان کیے دیتا ہوں۔ بلایا امریکہ نے، خواہش بھی اُسی کی تھی، گھر بھی وہ آگئے، پہلی صف میں جگہ اُسی نے دی اور میزبان بھی وہی تھے، مولانا کی شرکت پر شادیانے بھی امریکہ میں بجے، محفل میں موجود ملکی و بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی توجہ بھی مولانا پر مرکوز تھی، اور ناراض یہاں کے ٹک ٹاکر حضرات ہو رہے ہیں۔ حضورِ والا! کہاں جانا ہے، کب جانا ہے، کیسے جانا ہے؟ کیا کہنا ہے، کیوں کہنا ہے، کیسے کہنا ہے؟ یہ ہم سے زیادہ وہ شخص جانتا ہے جو ہماری پیدائش سے بھی پہلے "امریکہ مردہ باد" کا موقف رکھتا ہے، اور امریکہ کی بمباری سے مرے کتے کو بھی شہید سمجھتا ہے۔ آپ اپنے کاموں میں لگیں، مولانا کو ان کا کام کرنے دیں۔ فی الحال آپ کل عیدِ قرباں کی تیاری کیجئے۔

Post image
❤️ 👍 9
Image
JUI Media Cell
JUI Media Cell
6/6/2025, 7:16:02 AM

شاہین جمیعت

❤️ 16
Video
Link copied to clipboard!