JUI Media Cell
JUI Media Cell
June 16, 2025 at 08:41 AM
بس ایسے ہی خیال آگیا تصویر کی مناسبت سے تحریر لکھ دی ۔😜 *قــــــــائدِ محترم* ۔۔.! *کیوٹ ارمان* ہمارا قابلِ *فخر ویڈیو ایڈیٹر* ہے اور *میڈیا* کی جنگ میں یہ ہمارا خاموش *مجاہد* ہے۔ یہ ہمارے پیغام کو بہترین انداز میں ترتیب دے کر لوگوں کے دلوں میں اتارتا ہے *ایسا سچا سپاہی کم دیکھنے کو ملتا ہے۔* جسے نہ *شہرت* کی طلب، نہ داد کا انتظار، صرف اخلاص۔ یہی *نظریاتی کارکن* ہے، ہماری *میڈیا ٹیم* کا سرمایہ ہے 💫💞💯 `کیوٹ ٹائپسٹ✍️💫`
Image from JUI Media Cell: بس ایسے ہی خیال آگیا تصویر کی مناسبت سے تحریر لکھ دی ۔😜    *قــــــــ...
❤️ 👍 😢 49

Comments