
Lahore Information Crime 👮♂️Media RAJPUT ✌️Infopk PK🇵🇰
11.3K subscribers
About Lahore Information Crime 👮♂️Media RAJPUT ✌️Infopk PK🇵🇰
اپڈیٹ کرائم نیوز اپڈیٹ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*🔴 ایرانی عوام تہران چھوڑ کر نقل مکانی کرنے پر مجبور*

🔴 اسرائیلی فضائیہ نے تہران میں موجود ایرانی بحریہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

*سوشل میڈیا کے مطابق اسرائیلی پائلیٹوں نے جہاز اڑانے سے انکار کر دیا ہے اور گھروں کی طرف فرار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں.*

تہران میں تمام ریٹیل سٹور کو خالی کرایا جا رہا ہے https://whatsapp.com/channel/0029Vaj9Vr3L7UVNVcTu640i

*🔴ایر_ان نے دارالحکومت تہران پر حملے کے جواب میں اس را_ئیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیے۔* *🔵ایر_ان کی جانب سے میزائل فائر کرنے پر شمالی اور وسطی اس را_ئیل میں سائرن بج اٹھے۔ اس را_ئیلی فوج نے شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کردی ہے۔* *🟣اس را_ئیلی فوج کے مطابق اس را_ئیلی فضائی دفاعی نظام جدید ترین ایر_انی میزائل روکنے کیلئے کام کر رہا ہے۔* *☑️ اس را_ئیلی حکومت نے 30 جون تک ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ بڑھا دیا ہے۔* *🔴دوسری جانب کچھ دیر قبل اس را_ئیل نے ایر_ان کے دارالحکومت تہران میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا۔* *🟣اس را_ئیلی فوج کے مطابق 50 جہازوں کے ذریعے 170 ایر_انی ملٹری اہداف کو نشانہ بنایا گیا جبکہ تہران میں پاسداران_انقلاب اور ایر_انی دفاعی نظام سے منسلک اہداف کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔* *🔵عرب میڈیا کے مطابق تہران کے وسطی علاقے میں ایر_انی پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی جبکہ تہران کی شاہراہ طالقانی اور ولی عصر میدان کے قریب علاقوں میں دھماکے ہوئے۔* *🟣عرب میڈیا کا مزید بتانا ہے کہ تہران میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر اس را_ئیلی ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔* *🔴تہران پر اس را_ئیلی حملوں کے بعد ایر_انی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اس را_ئیل کے حملے جاری رہے تو جوابی کارروائی انتہائی طاقتور اور فیصلہ کن ہوگی۔* https://whatsapp.com/channel/0029Vaj9Vr3L7UVNVcTu640i


*اسرائیل نے Iran پر حملہ*

اسرائیل کے شہر حیفا کے تازہ ترین مناظر https://whatsapp.com/channel/0029Vaj9Vr3L7UVNVcTu640i

🔥🚀 اسرائیلی یہودی پاگل ہوچکے ہیں پہلے غزہ سے میزائل آئے پھر لبنان سے میزائل آئے پھر یمن سے میزائل آئے اب ایران سے میزائل آرہے ہیں 50000 ہزار بار اسرائیل میں سائرن بج چکے ہیں جس نے یہودیوں کو پاگل بنا دیا ہے

*🔴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان ہم جلد امن کرائیں گے جیسے پاکستان بھارت کے درمیان کروایا تھا۔*


تل ابیب کا بین گریون ائیرپورٹ کیا لگژری زندگی گزار رہے یہودی ایسا ہونے کا سوچ سکتے تھے https://whatsapp.com/channel/0029Vaj9Vr3L7UVNVcTu640i