
Lahore Information Crime 👮♂️Media RAJPUT ✌️Infopk PK🇵🇰
June 15, 2025 at 03:35 PM
*🔴ایر_ان نے دارالحکومت تہران پر حملے کے جواب میں اس را_ئیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیے۔*
*🔵ایر_ان کی جانب سے میزائل فائر کرنے پر شمالی اور وسطی اس را_ئیل میں سائرن بج اٹھے۔ اس را_ئیلی فوج نے شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کردی ہے۔*
*🟣اس را_ئیلی فوج کے مطابق اس را_ئیلی فضائی دفاعی نظام جدید ترین ایر_انی میزائل روکنے کیلئے کام کر رہا ہے۔*
*☑️ اس را_ئیلی حکومت نے 30 جون تک ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ بڑھا دیا ہے۔*
*🔴دوسری جانب کچھ دیر قبل اس را_ئیل نے ایر_ان کے دارالحکومت تہران میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا۔*
*🟣اس را_ئیلی فوج کے مطابق 50 جہازوں کے ذریعے 170 ایر_انی ملٹری اہداف کو نشانہ بنایا گیا جبکہ تہران میں پاسداران_انقلاب اور ایر_انی دفاعی نظام سے منسلک اہداف کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔*
*🔵عرب میڈیا کے مطابق تہران کے وسطی علاقے میں ایر_انی پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی جبکہ تہران کی شاہراہ طالقانی اور ولی عصر میدان کے قریب علاقوں میں دھماکے ہوئے۔*
*🟣عرب میڈیا کا مزید بتانا ہے کہ تہران میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر اس را_ئیلی ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔*
*🔴تہران پر اس را_ئیلی حملوں کے بعد ایر_انی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اس را_ئیل کے حملے جاری رہے تو جوابی کارروائی انتہائی طاقتور اور فیصلہ کن ہوگی۔*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj9Vr3L7UVNVcTu640i

👍
3