
Technical Salman
5.1K subscribers
About Technical Salman
🤑WELCOME TO TECHNICAL SALMAN🤑 🚫 NO CALL NO MESSAGE KEEP EYES 👀 ON UPDATES
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح کی دعا اللّهُمَّ إِنّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا اليَوْمِ فَتْحَهُ وَ نَصْرَهُ وَ نُورَهُ وَ بَرَكَتَهُ وَ رَحْمَتَهُ وَ عِفْوَهُ وَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهُ اردو ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلا ئی مانگتا ہوں، اس کی فتح، اس کی مدد، اس کا نور، اس کی برکت، اس کی رحمت، اور اس کی معافی۔ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس دن کی ہر برائی سے اور اس کے بعد کی ہر برائی سے۔ دُرودِ اِبْرَاہِیمی اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاہِیمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاہِیمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اردو ترجمہ: "اے اللہ! حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر درود بھیج، جیسے تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر درود بھیجا تھا، بے شک تو بڑا ہی قابلِ تعریف اور عظیم ہے۔ اے اللہ! حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر برکت بھیج، جیسے تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر برکت بھیجی تھی، بے شک تو بڑا ہی قابلِ تعریف اور عظیم ہے۔"

INK mining has officially started on the CPEN app! 🚀 ⚠️ CPEN mining ends today—if you missed CPEN, don’t miss INK! Click the link below and start mining now! 🔗 👇 https://www.cpen.io?r=salmankhan87


Ramzan shareef main masrufiyat zeyada honay k sath sath videos create karnay ki himat nai hoti lehaza aap ko WhatsApp channel and telegram channel per update rakha jaye ga aur koshish karo ga k important topics videos per bhi cover karoo

🌙 Ramadan Mubarak! 🌙 Wishing all our Muslim brothers and sisters a blessed and peaceful Ramadan. May this holy month bring you happiness, spiritual growth, and countless blessings. 🌟


Welcome To the Month of MARCH – Expected TGE 💧💰 •BLUM •SWITCH •SEED •DropAir •MyGateNetwork •PAWS •cPen •W COIN •WAVE •YES COIN

Paws web https://app.waveonsui.com/
