
Technical Salman
March 1, 2025 at 05:27 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح کی دعا
اللّهُمَّ إِنّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا اليَوْمِ فَتْحَهُ وَ نَصْرَهُ وَ نُورَهُ وَ بَرَكَتَهُ وَ رَحْمَتَهُ وَ عِفْوَهُ وَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهُ
اردو ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلا ئی مانگتا ہوں، اس کی فتح، اس کی مدد، اس کا نور، اس کی برکت، اس کی رحمت، اور اس کی معافی۔ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس دن کی ہر برائی سے اور اس کے بعد کی ہر برائی سے۔
دُرودِ اِبْرَاہِیمی
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاہِیمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
اللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاہِیمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
اردو ترجمہ:
"اے اللہ! حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر درود بھیج، جیسے تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر درود بھیجا تھا، بے شک تو بڑا ہی قابلِ تعریف اور عظیم ہے۔
اے اللہ! حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر برکت بھیج، جیسے تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر برکت بھیجی تھی، بے شک تو بڑا ہی قابلِ تعریف اور عظیم ہے۔"
❤️
👍
🙏
34