
PTI NA - 53 (PP - 10/PP - 11)
2.7K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

مراد سعید کا پیغام | 11 فروری 2025 [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] مد مقابل کے مرض کی تشخیص پر مبنی مراد سعید کا تجزیہ۔ #ڈاکیے_کا_انتظار_نہ_کریں #OpenLetter #SubtitledByPTI | #MuradSaeed https://youtu.be/WYqndz5btaI

جو آج ایک عورت کے حقوق کی وکالت کرنے والے بلند آواز میں کھڑے ہیں، وہ اس وقت کہاں تھے جب پاکستان کا خواب دیکھنے والے کی بہو، سابقہ جج نصرہ جاوید، کینسر سے جنگ لڑنے والی یاسمین راشد، قوم کی بیٹیاں زرتاج گل، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، طیبہ راجہ، ریحانہ ڈار اور بے شمار دیگر خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں؟ جب انہیں سڑکوں پر گھسیٹا گیا، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا؟ قانون اور عزت کے رکھوالے اس وقت کہاں تھے؟ جو آج سوال کرتے ہیں "Who are you?" پہلے قوم، جو اس ملک کے اصل مالک ہیں، ان کو جواب دیا جائے کہ جب ہماری عورتیں یہ سب برداشت کر رہی تھیں، تو آپ کہاں تھے؟ کیونکہ اب ہم سوال کریں گے اور آپ کو جواب دینا ہوگا!

مراد سعید کا پیغام | 16 فروری 2025 [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] "شکریہ کرک۔ میرے پاکستانیو! کرک کی عوام اپنے امن کے لئے نکل آئے ہیں اب آپکا کام ہے ان کی آواز ہر جگہ پہنچانا۔" "میرے پاکستانیو! یہ ملک ہمارا ہے، یہ گھر ہمارا ہے اور ہم نے مل کر تمام سیاسی وابستگیوں ذات پات قومیت سے بالاتر ہوکر اس کو بچانا ہے۔" "کرک آغاز ہے میرے مہمند، باجوڑ،لکی مروت، وزیرستان، ٹانک، ڈی آئی خان اور خیبر کے غیرت مندوں تیار رہو انشاءاللہ جلد مل کر وہاں بھی امن کے پرچم کے سائے تلے نکلیں گے۔اور پھر دیر باجوڑ سے لیکر بلوچستان تک سب کو متحد کرکے پنڈی اسلام آباد کا رخ کرینگے۔" #AmanMarch #SubtitledByPTI | #MuradSaeed

مراد سعید نے سب سے پہلے دہشت گردی پر بات کی، مراد سعید نے خبردار کیا تھا کہ یہ دہشت گرد افغانستان سے واپس آرہے ہیں، مراد سعید پی ٹی آئی کا اثاثہ ہے،سہیل سلطان

آپ بھی اس طرح کی مزید پولنگ میں حصہ لینے کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ وار آفیشل واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں۔ اپنے حلقے کا واٹس ایپ چینل معلوم کرنے کے لئے اپنا قومی یا صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر لکھیے،اور چینل کا لنک حاصل کیجئے۔ Link 👇 https://insafpk.github.io/whatsapp/


سندھ تبدیل ہو نہیں رہا ، تبدیل ہو ُچُکا ہے سندھ امن مارچ کے موقع پر مُختلف شہروں میں تحریک انصاف کے نعروں اور پرچموں کی بہار۔ عوام کا جوش وخروش عُروج پر بہت ہی زبردست مناظر !

مراد سعید کا پیغام | 11 فروری 2025 [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] مد مقابل کے مرض کی تشخیص پر مبنی مراد سعید کا تجزیہ۔ #ڈاکیے_کا_انتظار_نہ_کریں #OpenLetter #SubtitledByPTI | #MuradSaeed https://youtu.be/WYqndz5btaI
