
PTI NA - 53 (PP - 10/PP - 11)
February 17, 2025 at 09:22 PM
سندھ تبدیل ہو نہیں رہا ، تبدیل ہو ُچُکا ہے
سندھ امن مارچ کے موقع پر مُختلف شہروں میں تحریک انصاف کے نعروں اور پرچموں کی بہار۔
عوام کا جوش وخروش عُروج پر
بہت ہی زبردست مناظر !