
HAFIZ PSA 🌎 & EDUCATIONAL NEWS
5.4K subscribers
About HAFIZ PSA 🌎 & EDUCATIONAL NEWS
*یہ چینل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن (PSA)ضلع گوجرانوالا کا پلیٹ فارم ہے* اس پر انشاءاللہ تعالیٰ آپکو *ایجوکیشنل نیوز کے ساتھ ساتھ پاکستانی بریکنگ نیوز، سپورٹس نیوز، انفارمیٹیو اینڈ انٹرنیشنل نیوز اور ویڈیوز* بھی ملیں گی۔ انشاءاللہ اس *چینل سے آپ بہت زیادہ مستفید* ہونگے۔ تمام میل اینڈ فی میل ممبرز اس چینل کے لنک کو آگے شیئر کریں تاکہ آپکے دوست اور عزیز و اقارب ہر وقت *اصل خبر سے باخبر رہیں* اچھی پوسٹ پر کمنٹ کریں بہت شکریہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔اللہ پاک تمام عالم اسلام کا حامی و ناصر ہو۔امین یارب العالمین۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اے اللہ فلسطین کے بھائیوں کی مدد فرما، خطبہ حج اے اللہ اہل فلسطین کے دشمنوں کو تباہ وبرباد کردے، خطبہ حج بدعت اور غیبت سے دور رہو، خطبہ حج رب کے سوا غیر کو مت پکارو، خطبہ حج رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، خطبہ حج نماز قائم کرو، زکوۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو، حج کرو، خطبہ حج https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30

Opening of E Transfer round for Promotion/Awaiting posting and Mutual Teachers. https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30


https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30


قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون کی شام 5 بجے طلب کیا گیا قومی اسمبلی اجلاس میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کیا جائے گا. https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30

https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30


پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم کنٹرول لائن اب سیز فائر لائن ہے، خواجہ آصف کا بڑا اعلان https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30


https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30


https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30


*'شدید گرمی کی پیشگوئی'* عید کی تعطیلات اور اگلے ہفتے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی اور وسطی پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں شدید گرمی ہو گی اور درجہ حرارت میں پانچ سے سات ڈگری اضافہ کی توقع ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30


https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30
