
HAFIZ PSA 🌎 & EDUCATIONAL NEWS
June 5, 2025 at 12:10 PM
*'شدید گرمی کی پیشگوئی'*
عید کی تعطیلات اور اگلے ہفتے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی اور وسطی پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں شدید گرمی ہو گی اور درجہ حرارت میں پانچ سے سات ڈگری اضافہ کی توقع ہے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VabBRC7IiRomcSszlk30

👍
1