
رہنماےملت (Daily Hadis)
26.8K subscribers
About رہنماےملت (Daily Hadis)
” حدیثی کلینڈر “ ● ” آج کا پیغام “ کے عنوان سے یومیہ ایک ”حدیث مبارک “ پیش کی جاتی ہے، یہ حدیث پاک اردو، ہندی اور انگریزی تینوں زبانوں میں پیش کی جاتی ہے ۔ ● اہم تاریخ، اعراس اور رویت ہلال پر توجہ دلائی جاتی ہے ۔ ● یومیہ ہجری وعیسوی تاریخوں کا اندراج ہوتا ہے ۔ ● خوبصورت، دلکش اور دیدہ زیب انداز میں قاضی شہر اورنگ آباد حضرت مفتی فیضان سرور مصباحی صاحب قبلہ و قاضی شہر سمستی پور حضرت مفتی نسیم القادری مصباحی صاحب قبلہ کی سرپرستی میں یہ کلینڈر شائع ہوتا ہے ۔ Give us your feedback: Email ID: [email protected] WhatsApp No: +917869660968
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*اپنے گھر میں رمضان آنے سے پہلے ایک جگہ ایسی ضرور بناٸیے جہاں آپ سکون سے عبادت کر سکیں۔♥️🌼* *रमज़ान से पहले अपने घर में एक जगह ऐसी ज़रूर बनाएं जहाँ आप सुकून से इबादत कर सकें।*
