
رہنماےملت (Daily Hadis)
February 9, 2025 at 05:24 AM
🌷🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌷
*آپکو معلوم ہے،اسلامک گروپ بھی ہر کوئی جوائن نہیں کر پاتا۔*
*اگر جوائن کر بھی لے تو آپ نے دیکھا ہو گا کہ کچھ لوگ لیفٹ کر جاتے ہیں ۔۔۔*
*پتہ ہے کیوں ۔۔؟*
*کیونکہ الـلّٰـہ سبحانہ وتعالی ہر کسی کو نہیں چُنتا اپنے دین کے لیے ۔۔۔*
*بہت خاص ہوتے ہیں وہ لوگ جنھیں اللہ پاک چن لیتا ہے*
*یاد رکھئیے گا ! آپ الـلّٰـہ پاک کے چنے ہوئے بندے ہیں، آپ نے اپنے رب کے اس چناؤ کا صحیح استعمال کرنا ہے۔*
❤️
👍
🤲
💯
♥️
😢
🥰
☝
🇳🇪
🌹
322