✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️ WhatsApp Channel

✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️

16.5K subscribers

About ✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️

🌹بے باک اقوال کا مقصد 🌹 بے لوث انداز میں اقوال اور حالات حاضرہ پر متحقق خبریں ✒️✒️✒️✒️✒️✒️✒️✒️✒️✒️ https://whatsapp.com/channel/0029VaiBoBaEAKWN796OAj2G 👇👇👇👇👇👇👇 بے باک اقوال واحوال کا ایک خوبصورت آفیشیل چینل 🌹🖊️ Live news no 1🖊️🌹 https://whatsapp.com/channel/0029VantXJT96H4Xb6k1PF2E

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
3/1/2025, 2:17:16 AM

https://chat.whatsapp.com/BASWIN7voiB3wOuuqsuqMR *تراویح میں گلے کا بیٹھ جانا اور حل* بعض احباب نے یہ سوال کیا ہے کہ تراویح میں قرآن سناتے ہی دو تین روز بعد گلے پر زور پڑنے لگتا ہے یا گلا بیٹھ جاتا ہے، تو کوئی نسخہ بتا دیجئے ! 😋 ان تمام احباب کی خدمت میں عرض ہے کہ ہر بیماری یا تکلیف کا نسخہ نہیں ہوتا ہے، کچھ تکلیف میں احتیاطی تدابیر بھی ہوا کرتی ہین۔ یہ گلے پر زور پڑنا یا بیٹھنا کوئی بیماری نہیں ہے، بلکہ خود حفاظ یا قراء کے ذریعے پیدا کی ہوئی تکلیف ہے، ہم حفاظ پورے سال قرآن پڑھتے نہیں ہیں (اِلا ماشاءاللہ) اور اگر کوئی پڑھتا بھی ہے تو آواز اور رفتار معتدل یا مدھم سے بھی دھیری ہوتی ہے، تو گلے پر کس بات کو زور پڑے گا ؟ جبکہ تراویح میں مسلسل ایک یا سوا گھنٹہ تیز رفتار اور بلند آواز سے پڑھنا ہوتا ہے تو گلے کے عضلات پر بہت زیادہ زور پڑتا ہے، جسکی وجہ سے آواز بھاری ہو جاتی ہے۔ انسانی throat (گلا) اگر پلاسٹک یا فائبر سے بھی بنا ہوتا اور اسے یوں اچانک سے رگڑ دیا جاتا تو وہ بھی شاید بیٹھ (آواز کا بھاری پن) جاتا، یہ بات ایسے ہی ہے جیسے آپ دو تین مہینے کسرت کرنے نہ جائیں اور تین مہینے بعد اچانک جم جا کر پچاس push up، لفٹنگ، تھائز، چیسٹ یا اور بھی ایکسرسائز کرلیں تو پھر اگلے دو تین دن کے لئے آپ کا بدن درد سے دو چار ہو جائے گا، کیوں کہ بدن کے عضلات کو اچانک اتنی کسرت کی عادت ہی نہیں ہے، اسی طرح گلے کی عضلات کے ساتھ بھی ہم نا انصافی کرتے ہین اور اسکے نتیجے میں اپنا گلا دبا لیتے ہین، مطلب کہ آواز بھاری کر لیتے ہین 😋 اس سے بچنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ شروع کے تین چار روز معتدل آواز اور مدھم رفتار سے قرآن پاک پڑھا جائے، کیون کہ شروع کے پارے ہر حفاظ کو یاد ہوتے ہین، اور کوشش بھی یہی رہے کہ پورے رمضان اسی طرز پر تراویح سنائی جائے، لیکن اگر 7 یا 8 پارے پر پہنچتے پہنچتے پاری لڑکھڑانے لگے اور رفتار کے ساتھ ساتھ آواز بھی بلند ہونے لگے تو پھر آپ تراویح سے پہلے اور بعد گرم پانی سے غرارہ کیا کریں بس ۔۔۔کیوں کہ گلا بیٹھنے کا صحیح علاج یہ ہے کہ انسان زیادہ سے زیادہ خاموشی اختیار کرے اور گرم پانی سے غرارہ کرے، مگر رمضان شریف میں ہم حفاظ خاموش تو رہ نہیں سکتے تو کم سے کم غرارہ سے ہی کام چلائیں۔ ۔ تحریر: ڈاکٹر سعید جونپوری

👍 6
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
3/1/2025, 1:01:13 AM

*رمضان آیا ہے رمضان آیا ہے* *رحمتوں کا برکتوں کا مہینہ آیا ہے* *لوٹ لو نیکیاں جتنا لوٹ سکتے ہو* *پورے ایک سال میں یہ برکت کا مہینہ آیا ہے* 👆🏻اس کو خوب شئیر کرنے کی گذارش ہے۔! https://chat.whatsapp.com/BASWIN7voiB3wOuuqsuqMR https://whatsapp.com/channel/0029VaiBoBaEAKWN796OAj2G

Post image
❤️ 👍 🌙 🌹 16
Image
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
2/28/2025, 6:57:40 AM

👆🏻اس کو خوب شئیر کرنے کی گذارش ہے۔! https://chat.whatsapp.com/BASWIN7voiB3wOuuqsuqMR https://whatsapp.com/channel/0029VaiBoBaEAKWN796OAj2G

Post image
❤️ 👍 30
Image
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
2/22/2025, 9:21:53 AM

https://whatsapp.com/channel/0029VaiBoBaEAKWN796OAj2G

❤️ 👍 😂 😘 10
Video
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
2/22/2025, 9:22:56 AM

کسی فلسفی سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی بیوی کیسے منتخب کرے گا؟ فلسفی نے جواب دیا: نہ بہت خوبصورت ہو کہ دوسروں کی نظر اس پر پڑے، نہ بدصورت کہ میری اپنی طبیعت بیزار ہو۔ نہ بہت لمبی کہ میں اپنی گردن اونچی کروں، نہ بہت چھوٹی کہ میں سر جھکاؤں۔ نہ بہت موٹی کہ ہوا کی راہ میں رکاوٹ بنے، نہ بہت دبلی کہ وہ سایہ محسوس ہو۔ نہ بہت سفید کہ موم جیسی لگے، نہ بہت کالی کہ سایہ دکھائی دے۔ نہ جاہل کہ بات سمجھانا مشکل ہو، نہ بہت علم والی کہ ہر وقت بحث کرے۔ نہ بہت مالدار کہ کہے یہ میرا مال ہے، نہ بہت غریب کہ میرے بچے مشکل میں پڑ جائیں۔ نہ غصے والی کہ اسے منانا مشکل ہو، نہ ہر وقت مطالبے کرنے والی۔ نہ چیخنے والی کہ اس کی آواز سے کان پھٹ جائیں، نہ خاموش کہ بالکل کوئی آواز نہ ہو۔ کہا جاتا ہے کہ یہ فلسفی آخرکار کنوارہ ہی مر گیا۔😭🤣😂🤣 https://whatsapp.com/channel/0029VaiBoBaEAKWN796OAj2G

Post image
😂 👍 😢 14
Image
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
2/24/2025, 2:53:05 AM

https://whatsapp.com/channel/0029Vaogu4JAInPhFQ9gUt1X 👆👆👆👆👆👆👆👆 🌷دوستو یہ ایک دماغی🧠 جسمانی💪🏿 ٹونک ہے جس کو ہم نے ایک حلوہ اور جام کی شکل میں تیار کیا ہے جس کو ہر فرد بچہ ۔ جوان ۔ بوڑھا ذوق و شوق سے استعمال کر سکتا ہے 🌹ذائقہ ماشاءاللہ قیمت بلکل مناسب 🌹 👈 نوٹ۔ شوگر ۔ذیابطیس۔ حضرات اس ٹونک کو استعمال نہ کریں ) رابطہ 9558549943 MRP 849/- WEIGHT. 500g 📢📢📢📢📢📢 دھماکہ خیز آفر 👈 2 ڈبہ خریدنے پر 1 ڈبہ بلکل فری 1698 میں 3 ڈبہ ڈیلیوری اور پیکنگ فری 🔊🔊🔊🔊🔊🔊 جی ہاں اس ٹونک کا نام 🌹💪حلوۂ مقوی دماغ💪🌹 اس کے فوائد درج ذیل ملاحظہ فرمائیں 👇👇👇 (1️⃣) دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے (2️⃣) جسمانی طاقت کو بڑھاتا ہے (3️⃣) مرض نسیان کو ختم کرتا ہے (4️⃣) دماغ کو فرحت بخشتا ہے اور ہر وقت مائنڈ فریش رکھتا ہے (5️⃣) اچھی نیند لاتا ہے (6️⃣) پڑھنے لکھنے والے بچوں کے لئے اور کمزور لاغر بچوں کے لئے بہترین جام ہے (7️⃣) بچوں کے جسم کو بھی موٹا اور مضبوط بناتا ہے (8️⃣) آنکھوں کی بینائی کو تیز کرتا ہے (9️⃣) اعصاب کو طاقت دیتا ہے 👈تو آپ ہمارے اس قیمتی مقوی دماغ ٹونک کو ایک مرتبہ ضرور استعمال کریں اور اپنے بچوں کو بھی کھلائیں بچوں کو بازاری نقصان دہ چیزوں سے ضرور بچائے رکھیں مقدار خوراک = صبح نہار منہ ایک بڑا چمچ 🥄(15 گرام) روزانہ کھائیں اس کے بعد دودھ پی لینا بہتر ہے پیکنگ سائز = 500 گرام ایم۔آر۔پی۔ MRP 849/- 1 ڈبہ 849 روپئے فری ڈیلیوری 2 ڈبہ خریدنے پر 1 ڈبہ بلکل فری صرف 1698 روپئے میں تو آج ہی آڈر کریں رابطۂ نمبر صرف میسیج ہی کریں کالنپر گز نہ کریں اور بغیر پیمنٹ کے بکنگ نہیں ہوگا پیمنٹ آنے کے بعد ہی آپکے گھر تک پارسل روانہ کیا جائیگا مفتی محمد رضوان الحرمین اسٹور 9558549943 چینل کو فولو کریں 👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vaogu4JAInPhFQ9gUt1X

Post image
❤️ 1
Image
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
2/25/2025, 1:00:54 AM

https://whatsapp.com/channel/0029Vaogu4JAInPhFQ9gUt1X ┄┅════❁❀❁════┅┄ ⃝ ⃝ ⃝ ᯾🅢︎🅣︎🅐︎🅣︎🅤︎🅢︎᯾ ⃝ ⃝ ⃝ ┄┅════❁❀❁════┅┄ *_00:00●━━━━━━━━━ 0:57 *⇆ㅤㅤ◁ㅤㅤ❚❚ㅤㅤ▷ㅤㅤ↻* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ ⭕ㅤ    📂ㅤ   🔄 _ˡᶦᵏᵉ   ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ    ˢᵃᵛᵉ      ˢʰᵃʳᵉ_ *_2 GROUP LINK 🔗 👇👇👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaiBoBaEAKWN796OAj2G *_3 GROUP LINK 🔗 👇👇👇👇 https://chat.whatsapp.com/KTxgkLAo2MGDk3vbSE3zCw

❤️ 💯 🤭 5
Video
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
2/23/2025, 1:28:53 AM

https://whatsapp.com/channel/0029Vaogu4JAInPhFQ9gUt1X 🫀🤲🏻🤲🏻 🤍🫀 〰️〰️〰️🍃🌹🍃〰️〰️〰️ 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸 ➰➰➰➰ *اردو اسٹیٹس(Urdu Status )*➰➰➰➰ https://whatsapp.com/channel/0029VaiBoBaEAKWN796OAj2G

❤️ 😂 7
Video
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
2/23/2025, 1:26:17 AM

https://whatsapp.com/channel/0029Vaogu4JAInPhFQ9gUt1X طاقت، قانون اور حقیقت! اگر تمہارے ہاتھ میں بندوق ہو، اور میرے ہاتھ میں بھی بندوق ہو، تو ہم قانون پر بات کر سکتے ہیں۔ اگر تمہارے ہاتھ میں چاقو ہو، اور میرے ہاتھ میں بھی چاقو ہو، تو ہم اصول و ضوابط پر گفتگو کر سکتے ہیں۔ اگر ہم دونوں خالی ہاتھ ہوں، تو ہم تہذیب اور اخلاقیات کی بات کر سکتے ہیں۔ لیکن… اگر تمہارے پاس بندوق ہو، اور میرے پاس صرف چاقو ہو، تو سچائی تمہارے ہاتھ میں ہوگی۔ اور اگر تمہارے پاس بندوق ہو، اور میرے ہاتھ میں کچھ بھی نہ ہو، تو وہ بندوق صرف ایک ہتھیار نہیں، بلکہ میری پوری زندگی ہے، جو تمہارے رحم و کرم پر ہے۔ 🔹 طاقت اور مساوات قانون، اصول، اخلاق اور تہذیب صرف اسی وقت معنی رکھتے ہیں جب سب برابر ہوں۔ مگر اس دنیا کی تلخ حقیقت یہ ہے کہ جب دولت کی بات آتی ہے، تو سچ خاموش ہو جاتا ہے۔ اور جب طاقت کی بات آتی ہے، تو دولت پیچھے ہٹ کر موقع کے انتظار میں رہتی ہے۔ وہی لوگ جو قانون بناتے ہیں، عموماً وہی اسے توڑتے بھی ہیں، کیونکہ یہ قوانین صرف کمزوروں کے لیے زنجیریں ہیں، اور طاقتوروں کے لیے ہتھیار۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaiBoBaEAKWN796OAj2G

Post image
❤️ 1
Image
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
2/26/2025, 1:29:49 AM

https://whatsapp.com/channel/0029Vaogu4JAInPhFQ9gUt1X ┄┅════❁❀❁════┅┄ ⃝ ⃝ ⃝ ᯾🅢︎🅣︎🅐︎🅣︎🅤︎🅢︎᯾ ⃝ ⃝ ⃝ ┄┅════❁❀❁════┅┄ *_00:00●━━━━━━━━━ 0:57 *⇆ㅤㅤ◁ㅤㅤ❚❚ㅤㅤ▷ㅤㅤ↻* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ ⭕ㅤ    📂ㅤ   🔄 _ˡᶦᵏᵉ   ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ    ˢᵃᵛᵉ      ˢʰᵃʳᵉ_ *_2 GROUP LINK 🔗 👇👇👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaiBoBaEAKWN796OAj2G *_3 GROUP LINK 🔗 👇👇👇👇 https://chat.whatsapp.com/KTxgkLAo2MGDk3vbSE3zCw

❤️ 👍 8
Video
Link copied to clipboard!