✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️
February 22, 2025 at 09:22 AM
کسی فلسفی سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی بیوی کیسے منتخب کرے گا؟ فلسفی نے جواب دیا: نہ بہت خوبصورت ہو کہ دوسروں کی نظر اس پر پڑے، نہ بدصورت کہ میری اپنی طبیعت بیزار ہو۔ نہ بہت لمبی کہ میں اپنی گردن اونچی کروں، نہ بہت چھوٹی کہ میں سر جھکاؤں۔ نہ بہت موٹی کہ ہوا کی راہ میں رکاوٹ بنے، نہ بہت دبلی کہ وہ سایہ محسوس ہو۔ نہ بہت سفید کہ موم جیسی لگے، نہ بہت کالی کہ سایہ دکھائی دے۔ نہ جاہل کہ بات سمجھانا مشکل ہو، نہ بہت علم والی کہ ہر وقت بحث کرے۔ نہ بہت مالدار کہ کہے یہ میرا مال ہے، نہ بہت غریب کہ میرے بچے مشکل میں پڑ جائیں۔ نہ غصے والی کہ اسے منانا مشکل ہو، نہ ہر وقت مطالبے کرنے والی۔ نہ چیخنے والی کہ اس کی آواز سے کان پھٹ جائیں، نہ خاموش کہ بالکل کوئی آواز نہ ہو۔ کہا جاتا ہے کہ یہ فلسفی آخرکار کنوارہ ہی مر گیا۔😭🤣😂🤣 https://whatsapp.com/channel/0029VaiBoBaEAKWN796OAj2G
Image from ✍️ بے باک اقوال & احوال ✍️: کسی فلسفی سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی بیوی کیسے منتخب کرے گا؟ فلسفی نے جوا...
😂 👍 😢 14

Comments