OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships WhatsApp Channel

OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships

16.5K subscribers

About OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships

*The Scholarships: Jobs & Opportunities* it's a WhatsApp channel dedicated to sharing the latest updates on scholarship opportunities worldwide. Whether you are a student seeking financial aid for your studies or an academic professional looking for research grants, our channel provides timely information, guidance, and support to help you achieve your educational goals. *Our mission* is to empower students and professionals by providing comprehensive and accessible information on scholarships and financial aid opportunities. We strive to bridge the gap between ambitious individuals and the educational funding they need to achieve their dreams, fostering a community of informed and supported learners. *"اسکالرشپس جابز اینڈ اپورچونٹیز* ایک واٹس ایپ چینل ہے جو دنیا بھر میں دستیاب اسکالرشپ مواقع کے بارے میں تازہ ترین معلومات فراہم کرنے کے لئے وقف ہے۔ چاہے آپ طالب علم ہوں جو اپنی تعلیم کے لئے مالی امداد کی تلاش میں ہوں یا ایک تعلیمی پیشہ ور جو تحقیقی گرانٹس کی تلاش میں ہوں، ہمارا چینل آپ کو تعلیمی مقاصد کے حصول کے لئے بروقت معلومات، رہنمائی، اور مدد فراہم کرتا ہے *۔مشن* ہمارا مشن یہ ہے کہ طالب علموں اور پیشہ ور افراد کو اسکالرشپس اور مالی امداد کے مواقع کے بارے میں جامع اور قابل رسائی معلومات فراہم کر کے بااختیار بنائیں۔ ہم پرعزم افراد اور ان کی خوابوں کو پورا کرنے کے لئے درکار تعلیمی فنڈنگ کے درمیان خلا کو پُر کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور ایک ایسی کمیونٹی بناتے ہیں جہاں معلوماتی اور معاون سیکھنے والے موجود ہوں* _🪀🔊Follow *Opportunities: Jobs & Scholarships* & get daily updates🔔 :_ https://whatsapp.com/channel/0029Va8nlTDKwqSJzg7VdB3i 🔊🔔WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LdcqfoQjveKJxAOd3F03U5 https://chat.whatsapp.com/FXUAFw249yQDll9v1EElFa

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
5/17/2025, 7:47:34 AM

ملائیشیا کی MTCP اسکالرشپ کی ماہانہ وظیفہ 3500MYR ہیں جو کہ پاکستانی 2 لاکھ 24 ہزار مہینہ بنتا ہیں۔ اسکالرشپ دو سال یعنی 24 مہینے پر مشتمل ہوتا ہیں۔ اب حساب لگا لو 24×3500 MYR = 84000 MYR Exchange Rate: 1 MYR = 64 Pkr 84000 × 64 = 5,376,000 pkr اسکالرشپ کی اپلائی میں اخری تاریخ 13 جون ہیں۔ اور صرف ماسٹر کیلئے اپ ان پر آپلائی کرسکتے ہیں بغیر IELTS کے! 𝗠𝗧𝗖𝗣 𝗠𝗮𝗹𝗮𝘆𝘀𝗶𝗮 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀 𝟐𝟎𝟐𝟓 🇲🇾 | Country: Malaysia 🇲🇾 Program: Master IELTS: No Stipend: 2 Lac 24 Thousand Fields: All except Medicine Deadline: 13 June 2025 Min CGPA Required: 3.0/4 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤: https://mtcp.kln.gov.my/

❤️ 👍 4
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
5/17/2025, 7:24:50 AM

"Why Pakistani Students Face Difficulty in Securing Scholarships" ** پاکستانی طلباء اسکالرشپ حاصل کرنے میں کیوں ناکام ہوتے ہیں** جب سے میں نے اسکالرشپ پر پوسٹ لکھنی شروع کی تب سے مجھے بہت سے شکایات موصول ہوتی ہیں کہ مناہل "مجھے دو سال ہوگئے اسکالرشپ حاصل کرنا چاہتا ہوں لیکن مل نہیں رہا" یا کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے فیلڈ میں تو بالکل ہی اسکالرشپ نہیں ہیں. آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستانی طلباء کو اسکالرشپ حاصل کرنے میں کیوں دشواری پیش آتا ہے؟ یہ پوسٹ میں کسی کے خلاف نہیں کر رہی لیکن یہ پوسٹ آپ کے میسج، کمنٹس، اور پوسٹ کو دیکھ کر لکھ رہی ہوں تاکہ اس پوسٹ سے آپ کے ذہن میں کچھ غلط فہمیاں ہیں تو وہ دور ہوجائیں. میں نے برطانیہ میں تقریباً چار سال گزارے اور وہاں پاکستانیوں سے زیادہ ہندوستانی شاگرد دیکھے اور جب سے کینیڈا آئی ہوں تو یہاں بھی وہی ہندوستانی طلباء ہیں جو اسکالرشپ پر ہیں. ان سب سے مل کر ان کی کہانی سن کر یہ محسوس ہوا کہ "ہم پاکستانی ہمیشہ شارٹ کٹ راستہ ڈھونڈتے ہیں" اور پھر ناکام ہوجاتے ہیں. یہاں اکثر جو ہندوستانی شاگرد ہیں وہ کسی تیسرے ملک سے جیسے کہ " چین، کوریا، جاپان یا تھائی لینڈ" وغیرہ سے آئے ہوئے ہوتے ہیں. وہ پہلے وہاں پڑھنے جاتے ہیں کیوں کہ وہاں اسکالرشپ ملنا آسان ہے اور پھر ان کی ڈگری میں کافی طاقت کہ وہ اس ڈگری کو لیکر " برطانیہ، کینیڈا یا امریکہ" جیسے ممالک میں آسانی سے اسکالرشپ حاصل کرتے ہیں. دوسرے طرف ہم پاکستانی ہیں کہ جو ترکی اور چین وغیرہ اس لئے نہیں جاتے کہ وہاں کی ڈگری میں طاقت نہیں کہ ہمیں ذلیل ہونے کے لئے سرکاری نوکری حاصل کرنے میں مدد کریں. یعنی ہم چین، تركی یا تائیوان وغیرہ اس لئے نہیں جاتے کہ وہاں کی ڈگری کا پاکستان میں کوئی حثیت نہیں ہے. وہاں سے آگے جانے کے بارے ہم نہیں سوچتے کہ وہاں سے آگے جانا کتنا آسان ہے. پاکستانی طلباء میں ایک اور مسلہ یہ ہے کہ وه بغیر کسی محنت کے اسکالرشپ چاہتے ہیں جیسے کہ انباکس میں آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ " is it possible to get scholarship without IELTS" اس لائن کا میں نے آج تک جواب نہیں دی کیوں کہ ایسے لوگ اسکالرشپ کا حقدار نہیں جو بغیر کسی محنت کے اسکالرشپ حاصل کرنا چاہتے اور یہ لوگ اسکالرشپ کے ویب سائٹ پر جانے کے بجائے پوسٹ کرنے والے کہ انباکس میں آکر وہی سوال کرتے جو ویب سائٹ یا اس پوسٹ پر پہلے سے آپ واضح کر کے بتا چکے ہیں. اسکالرشپ حاصل کرنا اتنا آسان نہیں کیوں کہ اسکالرشپ کے لئے صرف آپ اپلائی نہیں کر رہے بلکہ دنیا بھر سے لوگ اپلائی کرتے ہیں اور ہم پاکستانی لوگ انٹرنیشنل اسٹوڈینٹ سے بہت پیچھے ہیں کیوں کہ وه لوگ IELTS اور دیگر ٹیسٹ دے چکے ہوتے ہیں تو اسکالرشپ پاکستانیوں کے بجائے ان کو ترجی دیتا ہے. کہنے کا مقصد یہی ہے کہ اگر اسکالرشپ کے لئے IELTS کی ضرورت نہیں بھی ہو تو آپ تب بھی ایلٹس کریں کیوں کہ اس سے آپ دوسرے درخواست دینے والوں سے زیادہ ترجی کے حامل ہوں گے. پاکستانی طلباء ایک اور غلطی یہ بھی کرتے ہیں کہ وه جب کسی پروفیسر کو Acceptance کے لئے ای میل کرتے ہیں تو بغیر ان کو جان پہچان کہ ہی ای میل کرتے ہیں. (جان پہچان سے مطلب کہ ان کے ریسرچ کو دیکھے بغیر ان کے ای میل کرتے ہیں). مجھے ایک پروفیسر نے ایک پاکستانی شاگرد کا ای میل دکھایا جس میں وه پروفیسر سے acceptance مانگ رہا تھا جو کہ خود bussiness کے فیلڈ سے تھا اور جس پروفیسر کو ای میل کر رہا تھا وہ computer science کا تھا. پروفیسر نے مجھے کہا کہ " this mail is copied from somwhere" یعنی کہ اس بندے نے بغیر کوئی ریسرچ کہ ای میل کیا تھا. ایسے ای میل کرنے سے آپ کو اسکالرشپ تو کیا ای میل کا جواب بھی نہیں ملے گا. کسی بھی اسکالرشپ ہولڈر کا (Sop, Cv, Cold mail) وغیرہ آپ کے کسی کام کا نہیں اگر آپ اس کے الفاظ چرا کر اس سے اسکالرشپ حاصل کرنا چاہتے ہیں. اور کوئی بھی اسکالرشپ ہولڈر اپنا ذاتی چیز آپ کو کبھی بھینہیں دے گا کیوں کہ ان کو پتہ ہوتا ہے کہ یہ لوگ کاپی پیسٹ کرتے ہیں اور ان کو اسکالرشپ نہیں ملنی. اور پھر کہتے ہیں کہ ہمیں اسکالرشپ نہیں ملتی اور کوئی ہماری رہنمائی نہیں کرتا. **آخر ہمیں اسکالرشپ کیسے ملے گا** کہیں بھی اسکالرشپ حاصل کرنے کے لئے پہلے آپ اس ملک کے اسکالرشپ کو دیکھو کہ اس ملک میں کون کونسے اسکالرشپ آتے ہیں. جیسے کہ چین میں csc اور ANSO وغیرہ آتے ہیں اور یورپ میں Erasmus جیسے اسکالرشپ آتے ہیں تو آپ ان کے ویب سائٹ پر ان کے ضروری چیزیں دیکھیں اور آخری تاریخ کا انتظار کئے بغیر ہی اپنے سارے تعلیمی کاغذ مکمل کرکے اپلائی کریں. ایک ہی Sop لکھ کر یا ای میل لکھ کر ہر جگہ اپلائی نا کریں بلکہ ہر بار اپنے Sop اور ای میل کا طریقہ اور الفاظ ضرور تبدیل کریں. اگر آپ کے پاس ایلٹس وغیرہ نہیں ہے تو آپ کر لیں اگر آپ ایلٹس نہیں کر سکتے تو کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا، اور امریکہ جیسے ملک میں اسکالرشپ کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں کیوں کہ ان ممالک میں ایسا کوئی اسکالرشپ نہیں جو آپ کو بغیر ایلٹس کے پیسے دے. اگر آپ کا CPGA کم ہے یا ایلٹس نہیں ہے تو آپ چین، تركی، ملائيشيا اور انڈونیشیا وغیرہ میں اسکالرشپ دیکھیں. پوسٹ کا مقصد: اس پوسٹ کا یہی مقصد ہے کہ اپنے ناکامیوں کا قصور وار آپ خود ہیں دوسروں کہ بارے یہ کہنا چھوڑ دیں کہ کوئی ہمیں مدد نہیں کرتا اگر کوئی مددنا کرتا ہوتا تو آج یہ گروپ جو ہر آئے روز اسکالرشپ کے بارے پوسٹ کرتے ہیں تو یہ نہیں ہوتے. ناکامیوں سے پریشان نا ہوں بلکہ ان سے کچھ سیکھیں اور خود میں تبدیلیاں لائیں ._🪀🔊Follow *Opportunities: Jobs & Scholarships* & get daily updates🔔 :_ https://whatsapp.com/channel/0029Va8nlTDKwqSJzg7VdB3i 🔊🔔WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LdcqfoQjveKJxAOd3F03U5 https://chat.whatsapp.com/FXUAFw249yQDll9v1EElFa

❤️ 👍 😢 17
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
5/17/2025, 3:42:00 PM

*Master and PhD scholarships at sabanci university Turkey* Deadline: 30 May

Post image
👍 😢 2
Image
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
5/17/2025, 7:48:56 AM

𝐀𝐬𝐤𝐚𝐫𝐢 𝐄𝐦𝐞𝐫𝐠𝐞 𝐒𝐮𝐦𝐦𝐞𝐫 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 𝟐𝟎𝟐𝟓! Paid internship opportunities for final-year undergraduate students across Pakistan. Apply Online: https://careers.askaribank.com.pk/ Latest by: May 28, 2025 Customers can register their banking complaints through SBP's “SUNWAI” app/ portal sunwai.sbp.org.pk #AskariBank #CareerGrowth #intershipopportunity

👍 1
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
5/17/2025, 7:21:29 AM

Pakistan Rangers Sindh Jobs 2025 Apply Online All over Pakistan Last Date: 16 May 2025 _🪀🔊Follow *Opportunities: Jobs & Scholarships* & get daily updates🔔 :_ https://whatsapp.com/channel/0029Va8nlTDKwqSJzg7VdB3i 🔊🔔WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LdcqfoQjveKJxAOd3F03U5 https://chat.whatsapp.com/FXUAFw249yQDll9v1EElFa

Post image
👍 1
Image
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
5/17/2025, 7:49:50 AM

PhD Admission at the University of Deusto (Spain) for 2025–26 – Online Application Guide Are you planning to pursue your PhD in Spain? 📚 The University of Deusto is now accepting online applications for doctoral studies for the 2025–2026 academic year. Here's everything you need to know: 🗓 When to Apply 📌 The University of Deusto offers two admission phases: Phase 1 Application Period: 🗓 15 April – 15 June 2025 Enrolment Period: 🗓 14–24 July and 15–30 September 2025 🔄 The deadline may be extended in July for programs with available places. Phase 2 Application Period: 🗓 November 2025 – January 2026 (Exact dates to be announced) Enrolment Deadline: 🗓 Until 31 January 2026 🖥️ All applications are to be submitted online via the Virtual Office: https://deusto.es/virtualoffice ✅ Required Documents Prepare the following documents in advance for a smooth application: Passport or National ID card (For foreign students: Passport. EU citizens can use their ID card.) Motivation Letter (Max 800 words or 2 pages outlining your goals, academic potential, and research interest) CV + Supporting Certificates Language Certificate (Spanish or other foreign language, if required by the program) Bachelor’s and Master’s Degree Transcripts (Certified copies) Degree Certificates (Bachelor’s, Master’s or equivalent that qualifies you for a PhD) Proof of Degree Recognition (for international diplomas) – Must show it grants PhD access in the issuing country – Legalisation via Hague Apostille or embassy, unless from the EU Two Reference Letters Preliminary Research Proposal Proof of Research Grant (if applicable) 📌 Foreign documents must be translated into Spanish, English, French, or Italian if not already in those languages. 🌐 Online Application Steps FOR NEW STUDENTS (Other Universities) Go to 👉 https://deusto.es/virtualoffice Click on “I do not have a username. I want to register.” Fill in your personal info → Accept the privacy policy → Continue Receive your UIN (User ID) and set a password Log in with your UIN and apply: Select PhD Pre-enrolment Upload all documents (each required document in one single file) Confirm your application ✅ 📞 If you have any issues: 📧 [email protected] | ☎️ +34 944 139 003 (ext. 2695/2933/3280) FOR CURRENT UNIVERSITY OF DEUSTO STUDENTS Login with your @opendeusto email and password Choose: PhD Pre-enrolment Review your data and attach your documents Confirm your application 📌 You may use transcripts downloaded from the Virtual Office. 🌍 Language Requirements Most PhD programs require a minimum B2 level (CEFR) in Spanish or English. If you lack certification, you can take a language test at Deusto Language Center. 📌 Non-Spanish-speaking candidates must prove B2 level in Spanish unless the program is entirely in English. 🧑‍🎓 Start your PhD journey at one of Spain’s most prestigious universities! Apply early, prepare thoroughly, and don't miss the deadlines. 🔗 Learn more: https://www.deusto.es/en/home/study/admissions/phd/online-or-in-person-admission-process/tramite?utm_source=chatgpt.com

❤️ 2
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
5/17/2025, 3:43:15 PM

*From Professor Syed Danish* *PhD Position — École de Technologie Supérieure (ÉTS), Montréal, Canada* We are seeking a PhD student to work on the optimization of Large Language Models (LLMs) for deployment on edge devices in Internet of Things (IoT) environments. The research will focus on the design and development of optimization techniques to reduce the computational and energy overhead associated with LLM inference, enabling efficient, low-latency, and scalable on-device (edge) execution with minimal reliance on cloud infrastructure. The project will also explore Service-Level Objective (SLO)-aware deployment frameworks to ensure that LLMs consistently meet key performance criteria such as latency, throughput, and energy efficiency, which are critical in resource-constrained edge computing scenarios. The PhD is supervised by Aris Leivadeas (ETS Montreal) and me. *Requirements:* - Master’s degree in Computer Science, Information Technology, or a related field - Strong programming skills (e.g., Python, C++, or similar) - Understanding of AI and deep learning algorithms - Experience with AI/ML frameworks (e.g., PyTorch, TensorFlow) - Strong written and verbal communication skills in English - Prior publications will be considered an asset *Expected Start Date:* January 2026 *Interested applicants should email their CV and academic transcripts to* [email protected] and [email protected] Only eligible candidates will be contacted. _🪀🔊Follow *Opportunities: Jobs & Scholarships* & get daily updates🔔 :_ https://whatsapp.com/channel/0029Va8nlTDKwqSJzg7VdB3i 🔊🔔WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LdcqfoQjveKJxAOd3F03U5 https://chat.whatsapp.com/FXUAFw249yQDll9v1EElFa

👍 1
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
5/17/2025, 3:42:44 PM

*Are you interested in developing next-generation medical devices?* The Bio-integrated Microdevices Lab is currently accepting applications for open positions for both postdoctoral researchers and graduate students.

Post image
👍 1
Image
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
5/17/2025, 7:21:57 AM

_🪀🔊Follow *Opportunities: Jobs & Scholarships* & get daily updates🔔 :_ https://whatsapp.com/channel/0029Va8nlTDKwqSJzg7VdB3i 🔊🔔WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LdcqfoQjveKJxAOd3F03U5 https://chat.whatsapp.com/FXUAFw249yQDll9v1EElFa

Post image
👍 1
Image
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
5/16/2025, 4:22:08 AM

#copied 𝐒𝐈𝐓𝐄𝐒 𝐓𝐇𝐀𝐓 𝐏𝐎𝐒𝐓 𝐅𝐔𝐋𝐋𝐘 𝐅𝐔𝐍𝐃𝐄𝐃 𝐌𝐒/𝐏𝐡𝐃/𝐏𝐃𝐅 𝐏𝐎𝐒𝐈𝐓𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐃𝐀𝐈𝐋𝐘 > Here’s a list of websites where you can find daily posts about fully funded Masters and PhD positions. Students and researchers widely use these platforms to discover scholarship and funding opportunities: *1. FindAPhD* www.findaphd.com A comprehensive database for PhD positions, including fully funded opportunities worldwide. *2. PhD Positions* www.phdpositions.eu Focuses on PhD vacancies in Europe, many of which are fully funded. *3. Scholarship Positions* www.scholarship positions.com Offers a wide range of scholarships and funded positions for Master’s and PhD students. *4. DAAD Scholarship Database* https://www.daad.de/en German Academic Exchange Service (DAAD) lists fully funded opportunities in Germany and beyond. *5. Euraxess* https://lnkd.in/dW3X7x4w A European Commission initiative offering research positions and funding opportunities. *6. Academic Positions* [https://lnkd.in/gNkHAdHf Lists academic jobs and funded research positions globally. *7. ProFellow* https://www.profellow.com Specializes in fellowships and fully funded graduate programs. *8. Nature Careers* https://lnkd.in/dFGmRxZb Offers PhD and postdoc positions, many of which are fully funded. *9. GradSchools* www.gradschools.com A resource for finding graduate programs, including funded opportunities. *10. PhDportal* www.phdportal.com Lists PhD programs and scholarships worldwide. *11. Scholars4Dev* https://lnkd.in/dziC3rVY Focuses on scholarships and funded programs for international students. *12. The GradCafe* www.thegradcafe.com A forum and database for graduate school admissions, including funded positions. *13. ResearchGate* www.researchgate.net Researchers often post funded PhD and Master’s opportunities on this platform. *14. University Websites* https://lnkd.in/dQggSnR5) (Sweden) Many universities list funded positions directly on their websites. *15. Fulbright Scholar Program* www.cies.org Offers fully funded Master’s and PhD opportunities for international students. *16. Chevening Scholarships* www.chevening.org UK government-funded scholarships for Master’s degrees. *17. Commonwealth Scholarships* https://www.cscuk.org.uk Fully funded scholarships for students from Commonwealth countries. *18. GoAbroad* www.goabroad.com Lists scholarships and funded graduate programs for international students. *19. MastersPortal* www.mastersportal.com A database for Master’s programs, including funded opportunities. *20. PhD Scholarships* www.phdscholarships.org Focuses on scholarships and funding for PhD students. *21. AcademicTransfer* www.academictransfer.com Lists academic vacancies, including funded PhD positions, primarily in the Netherlands. *22. PhDJobs* www.phdjobs.com A job board specifically for PhD positions, including fully funded opportunities. *Funded PhD opportunity in organic chemistry* _🪀🔊Follow *Opportunities: Jobs & Scholarships* & get daily updates🔔 :_ https://whatsapp.com/channel/0029Va8nlTDKwqSJzg7VdB3i 🔊🔔WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LdcqfoQjveKJxAOd3F03U5 https://chat.whatsapp.com/FXUAFw249yQDll9v1EElFa

❤️ 👍 3
Link copied to clipboard!