
Artaghal Online Services
6.2K subscribers
About Artaghal Online Services
This is a Informative and Knowledge base Group for all type of People across Pakistan. Stay Connected with Us For More Updates And alerts About Jobs Admission and Scholarships Call 03305321135
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

یونیسف کے مالی تعاون سے خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں اساتذہ بھرتی کا فیصلہ.خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب! یونیسف اساتذہ بھرتی کی آن لائن آپلائی کا مکمل طریقہ کار 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 https://youtu.be/BwnNhdx7p5k https://youtu.be/FsNqVd05Awo?si=cPYV4pGsN0Z4nwlS


*ایک اور بریکنگ نیوز* *❣️خوشخبری❣️* *آئندہ مالی سال میں بی آئی ایس پی پیمنٹ 13500 سے بڑھا کر 14500 کرنے کا فیصلہ*🤩

سابقہ فاٹا کے طلبہ کیلئے سنہری موقع! *بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے قبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے داخلوں کا اعلان کردیا، داخلء کیلئے آن لائن اپلائی کی سہولت موجود ہے۔ ہر شعبے میں طلبہ کے لئے 4 مخصوص سیٹیں رکھی گئی ہیں۔ داخلہ مکمل طور پر میرٹ پر ہوگا۔ سمسٹر فیس اور ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہوں گی۔ اگر آپ ہاسٹل میں رہنا چاہتے ہیں، تو صرف 16800 روپے چار سالوں کے لیے ادا کرنے ہوں گے اور ڈگری مکمل ہونے پر سیکیورٹی چارجز بھی واپس ملیں گے۔ یہ صرف داخلہ نہیں بلکہ ایک امید، ایک نئی راہ اور بہترین مستقبل کی جانب اہم قدم ہے لہذا سابقہ فاٹا کے ہر نوجوان سے گزارش ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ ارتغل آن لائن سروس کے ساتھ ان لائن رجسٹریشن کروائیے 03306105115


آپ کی معلومات کے لئے بتا دوں کہ آج وزیرستان میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں چھوٹے چھوٹے بچے شہید ہوئے ہیں مگر خیر کوئی بات نہیں ہم جنگ جیت چکے ہیں 🙏

Job Opportunities in a Well Reputed International Organization for NMDs of KPK! Last Date 3️⃣1️⃣ May 2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣


*Announcement* The registration deadline for the *Prime Minister’s Youth Laptop Scheme (PMYLS)* has been *extended till June 1st, 2025.* Don’t miss this opportunity to apply and empower your future! Visit: www.pmyp.gov.pk