Artaghal Online Services
Artaghal Online Services
May 20, 2025 at 01:03 AM
سابقہ فاٹا کے طلبہ کیلئے سنہری موقع! *بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے قبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے داخلوں کا اعلان کردیا، داخلء کیلئے آن لائن اپلائی کی سہولت موجود ہے۔ ہر شعبے میں طلبہ کے لئے 4 مخصوص سیٹیں رکھی گئی ہیں۔ داخلہ مکمل طور پر میرٹ پر ہوگا۔ سمسٹر فیس اور ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہوں گی۔ اگر آپ ہاسٹل میں رہنا چاہتے ہیں، تو صرف 16800 روپے چار سالوں کے لیے ادا کرنے ہوں گے اور ڈگری مکمل ہونے پر سیکیورٹی چارجز بھی واپس ملیں گے۔ یہ صرف داخلہ نہیں بلکہ ایک امید، ایک نئی راہ اور بہترین مستقبل کی جانب اہم قدم ہے لہذا سابقہ فاٹا کے ہر نوجوان سے گزارش ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ ارتغل آن لائن سروس کے ساتھ ان لائن رجسٹریشن کروائیے 03306105115
Image from Artaghal Online Services: سابقہ فاٹا کے طلبہ کیلئے سنہری موقع! *بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ...
❤️ 1

Comments