
GB NEWS 🌐
9.9K subscribers
About GB NEWS 🌐
فیسبک پیج لنک۔فیسبک پیج لاٸیک ضرورکرے۔تاکہ ہماری ہرخبر آپ تک پہلے پہنچ سکے۔شکریہ https://www.facebook.com/profile.php?id=61556726680875&mibextid=ZbWKwL جی بی نیوز بیک اپ چینل کو بھی ساتھ ساتھ فالو کریں شکریہ۔ https://whatsapp.com/channel/0029ValEB3x4NVisCvrwSr2g چینل میں علاقے ، رنگ ، ذات ، فرقہ اور نسل کی بنیاد پہ کوئی بات نہ کی جائے گی اس چینل میں صرف خبریں شیئر کی جائینگی۔ کسی کو کسی پر فوقیت حاصل نہیں ۔بحیثیت مسلمان ایک دوسرے کا احترام ہم سب پر لازم ہے کسی کی دل آزاری خدا کے گھر کو توڑنے سے بڑا گناہ ہے ۔سب پھول ہیں ایک گلدان کے ہیں ہم گلگت بلتستان کے ہیں ۔ ♥️
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

تلاش ورثا۔ ایک بچہ جو اپنا راشد اور والد کا نام عرفان بتارہا ہے۔ 0341 9195067 اس نمبر پر رابطہ کرین


بشارت لیفٹی آگیا اور چھا گیا۔ گلگت سی نے چترال سی کی ایک نہ چلنے دی۔ ناقص اور چترال کی طرف جانب دار انتظامیہ کے باوجود گلگت سی نے چترال سی کو عبرتناک اور غضب ناک شکست سے دو چار کیا۔


گلگت اور چترال کے درمیان میچ، سکوار میں تحفظات شندور میں شائقین نے انتظامیہ شندور کے خلاف شدید نعرہ بازی انتظامیہ شندور مردہ باد کے نعرے

سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلگت سی نے چترال سی کو شکست دے دی بشارت لفٹی کا جادو شندور میں بھی چھا گیا

آج 21 جون سال کا طویل ترین دن 13 گھنٹے41 منٹ اور رات 10 گھنٹے 19 منٹ کی ہوگی

شندور پولو فیسٹیول گلگت ڈی اور چترال ڈی کے مابین کھیل شروع

گلگت سی ٹیم نے چترال سی کو ہرا کر جیت اپنے نام کر ڈالی گلگت بلتستان کی پہلی جیت ♥️
