
GB NEWS 🌐
February 13, 2025 at 12:52 PM
چیف آف آرمی سٹاف کی طرف سے ریٹائیرڈ آرمی والوں کے لیے احسن اقدام ۔ ابھی صرف اپنی شکایات درج کروایں اور آپ کے مسائل حل ہوں گے انشاء اللہ۔
اطلاع عام تمام ملٹری ادارے فوجیوں کے لیے ویلفر ہیلپ
فون نمبر ۔
051 111 130 786
Army Help Centar
051 111 130 786
پنشن کے تمام مسائل
بیوہ فوجیوں کی کے بقایا جات پنشن کا بروقت اور پورا پنشن نہ ملنا بچیوں کا جہیز فنڈ نہ ملنا فوجیوں کے بچوں کو وظیفہ نہ ملنا پنشنز کے حوالے سے اپ کی بینک کی طرف سے اپ کو کوئی مسائل ریٹائر فوجی اور شہید فوجیوں کی فیملی والدین کو درپیش مسائل فوجی ہسپتالوں میں علاج معالجے کی درپیش تکلیف علاج معالجے کی شکایات ۔فوجی فاؤنڈیشن ۔تمام فوجی ہسپتال دیگر فوجی اداروں سے کسی قسم کی تکلیف اپ اس ہیلپ لائن پر اپنی شکایت درج کرائیں گے ریٹائر فوجی کا ریٹائرمنٹ کے دس سے خدانخواستہ پہلے فوت ہو جانا اس کے بقایہ جات پنشن کے حوالے سے تمام شکایات یہ ہیلپ لین اپ کے مسائل کے لیے اپ کو تلاش کر کے دیں گے کہ اپ کے مسائل کہاں حل ہوں گے اس ادارہ اس یونٹ اس پنشن ڈیپارٹمنٹ کے لوگ
اپ سے رابطہ کریں گے ۔
ریٹائرڈ فوجیوں کے ساتھ فوجی فیملیوں کے ساتھ شیئر کیجئے شکریہ۔
👍
❤️
😂
9