International News WhatsApp Channel

International News

5.5K subscribers

About International News

*اسلام علیکم* *اس چینل میں آپ کو ہر قسم کی معلومات اور اسلامی پوسٹ دیکھنے کو ملے گی* https://whatsapp.com/channel/0029VaCaEi9EquiXaqSc2800

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

International News
International News
6/10/2025, 6:10:43 PM

Salary Tax Calculation of Federal Departments:

Post image
👍 1
Image
International News
International News
6/10/2025, 6:11:00 PM

مقامی گاڑیوں کے انجن کی امپورٹ پر ڈیوٹی 5 فیصد کم کردی گئی مقامی گاڑیوں کے خام مال اور سی کے ڈی پر ڈیوٹی 20 کے بجائے 15 فیصدہوگی، وزیرخزانہ

International News
International News
6/10/2025, 6:13:24 PM

نان فائلر کے کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح 0.6 سے بڑھا کر 1فیصد کرنے کی تجویز سرکاری ملازمین کی قبل از ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کردی گئی

International News
International News
6/10/2025, 6:12:44 PM

اسٹیٹ بنک کے ذریعے ترسیلات بھیجنے والے بیرون ملک پاکستانیوں میں سے 15 افراد کو ہر سال 14 اگست کو سول ایوارڈ دئیے جائیں گے

International News
International News
6/10/2025, 6:11:43 PM

حکومت کا پنشن اصلاحات کا اعلان، ایک سے زائد پنشننز کا خاتمہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پنشن یا تنخواہ میں سے ایک کا انتخاب شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز

International News
International News
6/10/2025, 6:13:02 PM

وفاقی کابینہ نے 10 وزارتوں کے ملازمین کی تعداد کم کرنے کی منظوری دی، وزیرخزانہ 45 حکومتی اداروں اور کمپنیوں کی نجکاری ہوگی یا ختم ہونگے، وزیرخزانہ

International News
International News
6/10/2025, 6:14:49 PM

سولر پینلز کی درآمدات پر بھی 18 فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا دراز، ٹیمو اور علی ایکسپریس وغیرہ سے آن لائن چیزیں خریدنے پر بھی 18 فیصد ٹیکس دینا ہو گا، کوریئر کمپنیاں ٹیکس جمع کریں گی

Post image
Image
International News
International News
6/10/2025, 6:13:57 PM

جائیداد کی خریداری پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

Post image
Image
International News
International News
6/10/2025, 6:12:19 PM

کارپوریٹ سیکٹر کیلئے نئے بجٹ میں ریلیف کا فیصلہ سالانہ 20 کروڑ سے 50 کروڑ آمدنی پر سپر ٹیکس میں 0.5 فیصد کمی کا فیصلہ جائیداد کی خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی ودہولڈنگ ٹیکس 4 فیصد سے کم کر کے اڑھائی فیصد کر دیا گیا دوسری سلیب میں 3.5 فیصد سے کم کر کے 2 فیصد کر دیا گیا تیسرے سلیب میں 3 فیصد سے کم کر ودہولڈنگ ٹیکس 1.5 فیصد کر دیا گیا کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں ٹرانسفر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم گزشتہ بجٹ میں 7 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی گئی تھی دس مرلہ تک کے گھروں اور دو ہزار مربع فٹ کے فلیٹس پر ٹیکس کریڈٹ کا اعلان حکومت کا مورگیج فنانسنگ کو فروغ دینے کا فیصلہ اسلام آباد میں جائیداد کی خریداری پر اسٹاپ پیپر ڈیوٹی 4 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کر دی

International News
International News
6/10/2025, 6:11:20 PM

سود کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ، وزیرخزانہ ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کرنے کی تجویز، وزیرخزانہ اس فیصلے کا اطلاق غیرفعال طریقے سےحاصل کردہ آمدنی پر ہو گا، وزیرخزانہ یہ ٹیکس قومی بچت اسکیموں پر لاگو نہیں ہو گا، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب معذور ملازمین کیلئے خصوصی کنوینس الاؤنس دیا جائے گا، وزیرخزانہ محمدا ورنگزیب خصوصی کنوینس الاؤنس ماہانہ 4 ہزار روپے سے بڑھا کر 6 ہزار روپے کرنے کی تجویز 70 سال سے کم عمر کے زیادہ پنشن لینے والے افراد پر ٹیکس کی تجویز، وزیرخزانہ سالانہ ایک کروڑ سے زائد وصولی پر 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ، وزیرخزانہ کم اور درمیانی پنشن وصول کرنے والوں پر ٹیکس عائد نہیں ہو گا، وزیرخزانہ

Link copied to clipboard!