
International News
June 10, 2025 at 06:11 PM
حکومت کا پنشن اصلاحات کا اعلان، ایک سے زائد پنشننز کا خاتمہ
ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پنشن یا تنخواہ میں سے ایک کا انتخاب
شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز