
PTI NA - 52 (PP - 08/PP - 09)
8.5K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

PTI NA - 52 (PP - 08/PP - 09)
6/4/2025, 3:14:57 PM
👆🏾👆🏾👆🏾 شرم کرو حیاء کرو ۔ بُشرئ عمران کو رہا کرو کراچی پریس کلب کے باہر تحریک انصاف / وومین ونگ کی خواتین کی جانب سے حقیقی خاتون اؤل بشرئ عمران سمیت ڈاکٹر یاسمین راشد ، صنم جاوید سمیت خواتین کی رہائ کیلئے احتجاجی مظاہرہ ۔ فاشسٹ حُکرانوں کی جانب سے خواتین پر ظلم اور فسطائیت کے خلاف قوم کی بیٹیاں باہر نکل آئ ہیں ہر سطح پر بھرپور احتجاج کیا جائیگا ۔