PTI NA - 52 (PP - 08/PP - 09)
PTI NA - 52 (PP - 08/PP - 09)
June 19, 2025 at 07:47 PM
آج میری بطور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اجلاس میں تقریر تھی۔میری تقریر سے قبل ہمارے مائیک کو توڑ دیا گیا حکومت بوہکلاہٹ کا شکار انکے زہنوں میں عمران خان کا خوف ہے فارم 47 کی حکومت کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔
👍 1

Comments