
📚 (الثمر ادب شاعری) Urdu Islamic stories ꪜ Funny ، Sad poetry ، Status, Deeni Knowledge, Indian News
25.2K subscribers
About 📚 (الثمر ادب شاعری) Urdu Islamic stories ꪜ Funny ، Sad poetry ، Status, Deeni Knowledge, Indian News
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* Sad poetry love poetry Urdu Muzahiya lateefa Hindi Memes India, Pakistan, Afghanistan, Bangladesh, indonesia, Nepal, Saudi Arabia, Oman, Iran, Malaysia, Qatar, Dubai, America, Kuwait, UAE, US, Canada, UK, Australia, New Zealand, England, West Indies, Jammu Kashmir, Gujarat, Maharashtra, Bangalore, Dehli, Bihar, Jharkhand, Kerela, Uttarakhand, Uttarpradesh, Assam, Manipur, Goa, Agra, Haryana, Punjab, Rajasthan, West Bengal, Tamil Nadu, Hydrabad, Telangana, Andhra Pradesh, Taj Mahal, India gate, Pahalgam, LOC, Ghanta ghar, Taj Hotel Naat sad love Romantic Heart broken Friend ship Attitude Motivation Islamic Life Urdu poetry Ghazal Short long poetry Birthday Nature Rain Good morning Good night Good evening Good Afternoon Family Poetry Dosti Poetry Alone Poetry #best Urdu poetry #sad poetry #love poetry # Deep #2line poetry #urdu Ghazal #dard shayri # Urdu Adab Classic Undu Quotes @Urdu Writer's @Urdu Novels #ghazals #indian Writer's #mohabbat poetry #dosti Poetry #romantic Shayri #tanhai Shayri #love Urdu Quotes #dil ki bat #broken Heart #mohabbat ke Alfaaz Trying Actor And Write when cannot speak Allah Gave me chance to host Still in School ps This Page Just for My personal Deeb islamic for my love news making please s related fashion music video camera Chats, skin care, Meakup, Additionaly, Cutting idea's, Quran Tilawat, , Macca Madina, Qari Sudais, Tariq jamil, Juan Elia, parveen shakir, Mirza Galib, Mohsin Naqvi, Nasir kazmi, Allama Iqbal, Abul kalaam, Rahat indori, قرآن تلاوت، اسلامی بیان، نعت، شاعری، غزل، قاری سدیس، قاری باسط، مکہ مکرمہ، مدینہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم، حضرت عمر، حضرت علی، حضرت ابوبکر، حضرت عثمان، حضرت فاطمہ، حضرت عائشہ، حضرت عیسیٰ، حضرت موسیٰ، حضرت سلیمان، حضرت آدم، حضرت یوسف، حضرت سلاح الدین، ارطرل غازی، ٹیپو، احمد، علامہ اقبال، ابو الکلام،
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*قــــــریب کیا ہے ؟* *قیامت…!* *اور قــــــریب تر؟* *موتــــــ۔۔۔!* *عجیب کیا ہے ؟* *دنـــیا۔۔۔!* *اور عجیب تر؟* *طلبـــِ دنیا ۔۔۔!* *واجبــــــ کیا ہے ؟* *تــوبـــہ۔۔۔!* *اور واجبــــــ تر ؟* *گناہوں سے بچنا۔۔۔!* *مشکل کیا ہے ؟* *قبــــــر میں اترنا۔۔۔!* *اور مشکل تر؟* *اعمالِ صالح کے بغیر اترنا۔۔۔!* `لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف`

ہمارے معاشرے میں میں دو طرح کے لوگ بڑے اطمینان سے زندگی گزار رہے ہیں ایک امیر اور دوسرا غریب۔ اصل بیچ کا جو طبقہ ہے، یعنی مڈل کلاس، اُس کی زندگی ایک مستقل جدوجہد ہے۔ یہ لوگ رکھ رکھاؤ سے امیر لگتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ روز گھر میں اس بات پر لڑائی ہوتی ہے کہ گھی اتنی جلدی کیسے ختم ہوگیا؟ ہمارے ہاں دو طبقات پر ہی توجہ دی جاتی ہے: 1. امیر: جنہیں ان کے پیسے کی وجہ سے قابلِ نفرت سمجھا جاتا ہے 2. غریب: جنہیں ان کی محتاجی پر ترس آتا ہے اور مڈل کلاس؟ یہ تو نہ یہاں کے ہیں نہ وہاں کے۔ امیر انہیں غریب سمجھتے ہیں، اور غریب انہیں امیر۔ یہ طبقہ وہ ہے جس کے پاس بظاہر سب کچھ ہوتا ہے، لیکن سیکنڈ ہینڈ۔ کرائے کا بہتر سا گھر، پرانی سی گاڑی، کپڑے صاف مگر سالوں پرانے، یو پی ایس کی بیٹری جو صرف 30 منٹ نکالتی ہے، اچھا فون لیکن استعمال شدہ۔ ہر ہفتے پتلی شوربے والی مرغی، فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں 6 افراد کے دو برگرز، اور ہر کام میں کفایت شعاری۔ اِن کے پاس ATM کارڈ ہوتا ہے لیکن پانچ سو سے زیادہ نکالنے کی ہمت نہیں۔ ایسا کاروبار تلاش کرتے ہیں جس میں انویسٹمنٹ نہ ہو، گاڑی صرف سردیوں میں کولنگ دیتی ہے، اور کمیٹیوں میں ساری زندگی الجھی رہتی ہے۔ یہ وہ طبقہ ہے جو سب سے زیادہ خوفِ خدا رکھتا ہے۔ زکوٰۃ، فطرانہ، بھیک سب غریبوں کو جاتا ہے۔ لیکن اصل قربانی تو یہ لوگ دیتے ہیں، اپنی انا کے مارے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔ ان کی زندگی فالتو بلب بند کرنے، بجلی کی میٹر ریڈنگ چیک کرنے اور بلز کو مہینوں میں بانٹنے میں گزرتی ہے۔ بچیوں کی شادیاں کرنا، بچوں کو اچھی تعلیم دینا، اور کسی کی مدد کرنا سب کچھ دل سے چاہتے ہیں، لیکن جیب اجازت نہیں دیتی۔ یہ وہ طبقہ ہے جو: • ہر حال میں گزارہ کرتا ہے • غریب کو پالتا ہے • اور امیروں کے درمیان پس جاتا ہے اگر سوسائٹی کا کوئی اصل سہارا ہے تو وہ مڈل کلاس ہی ہے، جو نہ صرف خود محنت کرتا ہے بلکہ دوسروں کا بوجھ بھی اٹھاتا ہے۔✍️ *منقول*


*بندے کی سعادت اور خوش نصیبی* *Bande ki saadat aur khush nasibi*


عورتوں کو مردوں کے برابر کرنے والے عورت کے دشمن ہیں. اگر عورت مرد کے برابر ہوتی تو آج یہ عورت یوں شہزادی بن کر بائیک پر نہ بیٹھی ہوتی، بلکہ مرد کے شانہ بہ شانہ گندے پانی میں چل رہی ہوتی. اسلام نے عورت کو جو عِزت اور مقام دیا ہے، لبرلز وہ مقام چھین کر عورت کو ذلیل کرنا چاہتے ہیں ۔


*✍🏻❞جتنا ہم نیکی کی راہ میں چلیں گے اتنی* *ہی اللہ کی مدد آئے گی جتنی اللہ کی مدد آئے* *گی اتنا کامیاب ہم ہو جاٸیں گے۔❝* ~*_______________________________________*~

*کچھ لوگ اتنے کنجوس ہوتے ہیں کہ وہ ریکٹ دینے میں بھی دس دفعہ سوچتے ہیں.کہ کہی یہ کروڑ پتی نہ بن جائیں.😜😜😜😜😜😜*

`يَا وَدُودُ، أَحِبَّنِي وَاجْعَلْنِي مِمَّنْ تُحِبُّهُمْ،` `وَارْزُقْنِي حُبَّكَ، وَاجْعَلْ حُبَّكَ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ`🍃 "اے محبت کرنے والے (الودود)! مجھ سے محبت فرما، اور مجھے ان لوگوں میں شامل کر جن سے تو محبت کرتا ہے۔ مجھے اپنی محبت عطا فرما، اور اپنی محبت کو میرے لیے ہر چیز سے زیادہ محبوب بنا دے۔"♥️🥹

*اے اللّٰه اگر ہم مخلص نہ ہوں تو ہمیں خالص کر لیجیے..🌸* *ہم صابر نہ ہوں تو ہمیں صابر بنا دیجیے .!!* *ہم تیری راہوں کے اہل نہ ہوں تو ہمیں اہل بنا دیجیے..!!🍁* *ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دیجیے ..!!! *لیکن ہمیں اپنی راہوں سے کبھی الگ نہ کیجیے گا۔🕋*

*اللہ تعالٰی ایسے بندے سے خوش ہوتے ہیں* *Allah taala aise bande se khush hote hain*


*اھلِ عرب کہتے ہیں* ⬇️ *تین اشیاء کے پاس نہ جاؤ* *الحصان من الخلف* *گھوڑے کے پاس پیچھے سے نہ جاؤ* *الثور من الامام* *بیل کے پاس آگے سے نہ جاؤ* *الجاهل من جميع الاتجاهات* *جاہل کے پاس کسی طرف سے نہ جاؤ* *جاہل جسم زخمی نہیں کرتا مگر آپ کی عقل زخمی ضرور کرتا ہے ` آپ کی روح زخمی ضرور کرتا ہے* 👍🏻💯❤️
