
📚 (الثمر) Urdu Islamic Stories / Status / Urdu Poetry / TV News / Love Shayri / Funny / Naat /Jokes
June 14, 2025 at 05:10 PM
*❝ ہمارا ماحول خراب ہے، تو ہم نیک کیسے بن سکتے ہیں؟ ❞*
*✦ صرف یہ کہنا کہ "ماحول سازگار نہیں" استقامت چھوڑنے کا کوئی عذر نہیں۔*
*✦ دنیا کی سب سے بدترین فضا فرعون کا گھر تھا،*
*مگر اسی گھر سے ایک عظیم عورت (آسیہؓ) نکلی،*
*✦ اللہ تعالیٰ نے انہی کو ایمان والوں کے لیے مثال بنایا!*
*━━━━━━━━━━━━━━━━━━━*
استقامت ماحول سے زیادہ نیت، ہمت اور ایمان کی محتاج ہے۔
❤️
👍
💯
😂
☝
❤
😢
🩷
60