
🌹نعت و بیان اسٹیٹس آفیشیل🌹
19.5K subscribers
About 🌹نعت و بیان اسٹیٹس آفیشیل🌹
تمام ہی ممبران کا ہمارے چینل *نعت وبیان اسٹیٹس آفیشیل* میں استقبال کیا جاتا ھے ان شاءاللہ نعت و بیان اسٹیٹس روزانہ ارسال کیے جاۓ گے چینل کو فالو ضرور کریں ( 50K Mission) آپ بھی استفادہ حاصل کریں اور دوستوں میں بھی لنک کو شئیر کریں جزاک الله احسن الجزاء https://whatsapp.com/channel/0029VabUhT55kg731BRkZ61m
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سبھی کو اس بات کی خوشخبری دی جاتی ہے کہ ہمارے ایڈمن ضیاءالرحمان صاحب مالیگاؤں انکو اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے اللہ اس بچے کو دین کا داعی بنائے اور ماں باپ کا فرمابردار بنائے اور دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین