🌹نعت و بیان اسٹیٹس آفیشیل🌹
🌹نعت و بیان اسٹیٹس آفیشیل🌹
June 14, 2025 at 11:25 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سبھی کو اس بات کی خوشخبری دی جاتی ہے کہ ہمارے ایڈمن ضیاءالرحمان صاحب مالیگاؤں انکو اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے اللہ اس بچے کو دین کا داعی بنائے اور ماں باپ کا فرمابردار بنائے اور دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
❤️ 🤲 👍 🥰 💐 💞 😂 🌹 217

Comments