
AIOU RC DIKHAN
3.7K subscribers
About AIOU RC DIKHAN
Information & Updates related to Allama Iqbal Open University Dera Ismail Khan I Official
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Assignments Submission Deadline for BS, B.ED & Masters Programs. Both assignment 1&2 can be uploaded on LMS till the deadline of 2nd assignment.


ریجنل آفس کا عملہ آج دن 11:30 بجے فیس بک لائیو پر آپ کے سوالوں کے جوابات دے گا۔ اپنے مسئلے مسائل اور درکار معلومات کے متعلق سوالات نیچے مینشن پوسٹ پر جا کر درج کریں۔ سوال کے ہمراہ اپنا سٹوڈنٹ آئی ڈی ، پروگرام اور سمسٹر لازمی مینشن کریں۔ کوشش کریں سوال مختصر ہو ۔ پوسٹ لنک یہ ہے https://www.facebook.com/share/p/1C3mVEA9K1/

مدارس کے طلبہ کے لئے سہولت۔ مزید تفصیلات کے لئے ہمیں وٹس ایپ کریں 0335 4597877
