AIOU RC DIKHAN
AIOU RC DIKHAN
February 20, 2025 at 05:02 AM
ریجنل آفس کا عملہ آج دن 11:30 بجے فیس بک لائیو پر آپ کے سوالوں کے جوابات دے گا۔ اپنے مسئلے مسائل اور درکار معلومات کے متعلق سوالات نیچے مینشن پوسٹ پر جا کر درج کریں۔ سوال کے ہمراہ اپنا سٹوڈنٹ آئی ڈی ، پروگرام اور سمسٹر لازمی مینشن کریں۔ کوشش کریں سوال مختصر ہو ۔ پوسٹ لنک یہ ہے https://www.facebook.com/share/p/1C3mVEA9K1/
❤️ 1

Comments